غیر شرعی نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت

0
114

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی

خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی کی غیر موجودگی پر کیس ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی, رضوان عباسی سپریم کورٹ میں مصروف ہے، کیس میں وفقہ کیا جائے، معاون وکیل

گزشتہ سماعت پر وارننگ دی تھی اگر آج پیش نہ ہوسکے تو فیصلہ کرونگا، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے اپیلوں پر ساڑھے گیارہ بجے تک وقفہ کردیا۔

Leave a reply