لاہور : مریم نواز شریف حکومت کے پہلے 100 دن میں ای کیٹل مارکیٹ کا قیام ایک اہم پراجیکٹ
![](https://pakistantoday.tv/wp-content/uploads/2024/06/Maryam-Nawaz-905x400.jpg)
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مویشیوں کی خریداری کی معلومات کے لئے 1233 ہیلپ لائن قائم کر دی گئی
پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی تمام عمل کی نگرانی کرتی ہے،آن لائن خریداری پر پے منٹ آن ڈیلیوری کی سہولت ہے۔
وزیراعلی کی ہدایت پر 20 ماڈل کیٹل مارکیٹس بنائی جا رہی ہیں، سی پیک روٹ پر بھی ماڈل کیٹل مارکیٹس قائم کی جائیں گی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عوام کیلئے خوشخبری،آئی ایم ایف نےپاکستان کےبارےمیں پیشگوئی کردی
اکتوبر 19, 2024 -
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ پر ٹارگٹڈ کاروائی
اپریل 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©