
ممبئی:(پاکستان ٹوڈے) بھارتی حکومت کے بعد بالی ووڈ انڈسٹری میں بھی مسلم مخالف پروپیگنڈا زور پکڑ نے لگا۔
دی گارڈین کی تفصیلات کے مطابق مودی سرکار ہندو قوم پرست پالیسیوں کی تشہیر کرنے والی ایک درجن سے زائد فلمیں ریلیز کر چکی ہے اور یہ فلمیں بھارت کو مذہبی تفریق پر مزید تقسیم کرنے کیلئے استعمال کی جائیں گی۔
دوسری جانب ایک بھارتی پروفیسر نے کہا ہے کہ مودی سرکار انتہا پسند نظریے کو ہتھیار بنا کر مذہبی اور ثقافتی اختلافات کا بیج بو رہی ہے۔
ادھر الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بھارت میں آئندہ عام الیکشن سے قبل10 ایسی فلمیں ریلیز ہوئی ہیں جو اسلامو فوبک مواد پر مبنی ہیں، یہ بھارتی فلم انڈسٹری پر قبضہ کرنے کی بڑی کوشش کا حصہ ہے۔
بیٹےکی پیدائش کی افواہیں،نصیبولعل نےرازسےپردااُٹھادیا
اکتوبر 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بھارتی بحریہ کی ا سپیڈ بوٹ حادثے کا شکار، 13 افراد ہلاک
دسمبر 19, 2024 -
سپرہٹ سیریز’’مرزاپور3‘‘نےدھوم مچادی
جولائی 13, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |














