منشیات سیل اقبال ٹاؤن کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن

0
112

لاہور(عتیق ملک) منشیات سپلائی کرنے والا بین الصوبائی گروہ NIU نارتھ اقبال ٹاؤن نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دھر لیا

منشیات سیل نارتھ نے منشیات کی بڑی کھیپ گاڑیوں سمیت پکڑ کرملزمانگرفتارکرلیے، ،

منشیات سیل اقبال ٹاؤن کی کارروائی پر بدنام زمانہ منشیات فروش عاصم عارف،وسیم ضیاء، محمد مشتاق، محمد عمران، جنید اقبال،محمد عابد ،محمد اجمل اور محمد عمران گرفتار،

ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کی 90کلو چرس ،12کلو افیون اور 15 کلو ہیروئن کرکے مقدمات درج کیے گئے رانا محمد اکرم ڈی ایس پیNIU نارتھ

ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ جن پر منشیات کے متعدد مقدمات درج ہیں، ڈی ایس پی منشیات سیل نارتھ،

ملزمان لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں منشیات سپلائی کرتےتھے ، رانا محمد اکرم ڈی ایس پی NIU نارتھ،

ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اور پبلک ریلیشن شپ کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ڈی ایس پیNIU نارتھ

منشیات فروشی کے خاتمہ کیلئے عوام کا ساتھ ضروری ہے تاکہ اس لعنت سے چھٹکارا حاصل کیاجائے ایس پی OCU نارتھ فرقان بلال،

ملزم کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ نارتھ فرقان بلال،

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈکرائم یونٹ کی کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی OCU نارتھ

ڈی آئی جی OCU عمران کشور کی طرف سے کامیاب کارروائی پر محمد اکرم ڈی ایس پیNIU نارتھ اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ

Leave a reply