وہیل چیئر کرکٹ نے ون ڈے ایشیا کپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرانےکا اعلان کردیا۔

0
45

انٹرنیشنل کونسل آف وہیل چیئر کرکٹ نے ون ڈے ایشیا کپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرانےکا اعلان کردیا۔

تھائی لینڈ میں ہونےوالے اجلاس میں آئندہ سال جنوری میں پہلا ون ڈے ایشیا کپ تھائی لینڈ میں ہی کرانےکی منظوری دی۔
اعلاممیہ کے مطابق چالیس چالیس اوورزپرمشتمل پہلے ایشیا کپ میں پاکستان بھارت، بنگلہ دیش اورافغانستان کی ٹیمیں ان ایکشن ہونگی۔

جلاس میں پہلےٹی ٹونٹی ویل چیئرورلڈ کپ 2025 کی میزبانی یو اے ای کو سونپ دی گئی۔عالمی سطح پروہیل چیئرکرکٹ کی کونسل 2019 اور 2023 میں دو ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کراچکی ہے۔

Leave a reply