پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دو بجے ہوگا

0
82

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کےایجنڈے پر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے۔

پنجاب کے اجلاس اراکین اسمبلی کے توجہ دلاو نوٹسز اور تحریک التواء کار ایوان میں پیش کی جائیں گے, اجلاس میں مختلف محکموں کی سالانہ کارگردگی رپورٹ میں پیش کی جائیں گی۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں کوڑا کرکٹ اور سیوریج سے متعلق عام بحث کی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کرں گے۔

Leave a reply