پنجاب بھر میں آندھی اور تیز ہواؤں کیساتھ بارش

0
35

 پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی، جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگئی۔

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کل سے ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ مون سون کا آغاز یکم جولائی سے ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج بھی مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے، بارش کی وجہ سے درجہ حرارت 5 ڈگری تک گرنے کی بھی توقع ہے۔

Leave a reply