چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی کی گورنرہاﺅس میں ملاقات

0
45

(پاکستان ٹوڈے) ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال ، امن و امان کے قیام میں سیکورٹی اداروں کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں امن و امان کے قیام کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار، جرائم کے خلاف بلا تفریق اقدامات یقینی بنانے پر اتفاق۔ جرائم کے خاتمہ کے لئے وفاق وصوبہ ایک پیج پر ہیں ۔

شہر قائد سے اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لئے بھرپور اقدامات ضروری ہیں گورنر سندھ ۔امن و امان کے قیام میں شہداءکی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔ وفاقی وزیر داخلہ کی گورنر سندھ کے فلاحی اقدامات کی تعریف

مصنف

Leave a reply