
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کب ہوگی؟اداکارہ نےبتادیا۔
چنددنوں سےسوشل میڈیاپراداکارہ کبریٰ خان کی ساتھی اداکارگوہررشیدکےساتھ شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔جس پرصارفین مختلف قسم کےتبصرےکر رہےہیں۔
اداکارہ کبریٰ خان سےان کی شادی سےمتعلق سوال کیاگیاجس کےجواب میں اداکارہ کاتصدیق کرتےہوئے کہناتھاکہ جی ہاں! میری فروری میں شادی ہورہی ہے جس پر سوال کرنے والے نے کہا انشاءاللہ۔
واضح رہےکہ کچھ دن قبل گوہر رشید نے ایک مبہم ویڈیوفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی تھی جس میں کئی معروف شوبز شخصیات تھیں جب کہ اداکار نے اس پوسٹ میں ’میرے یار کی شادی‘ کا ہیش ٹیگ استعمال کیا تھا۔
کراچی سےمتعلق متنازع بیان دینےپر صباقمرتنقیدکی زدمیں آگئیں
اکتوبر 27, 2025اداکارہ مریم نفیس نے شوہر سے اختلافات مٹانے کا طریقہ بتا دیا
اکتوبر 25, 2025بھارتی اداکارستیش شاہ طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے
اکتوبر 25, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














