گورنرسندھ کا ہیلی کاپٹ حادثہ پرافسوس کا اظہار

0
35

سندھ:(پاکستان ٹوڈے) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر کے حالیہ دورہ کراچی میں انہیں قریب سے دیکھنے کا موقع ملا

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی انتہائی سادہ اور نفیس شخصیت کے مالک تھے ،پوری پاکستانی قوم دکھ کی اس گھڑی میں اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ ہے۔

Leave a reply