
مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا۔
سوات کے سب سے بڑے اور مرکزی شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلہ آنےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اور دفاترسےباہرنکل آئے۔کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہے۔
زلزلہ پیمامرکز کےمطابق ریکٹرسکیل پر زلزلےکی شدت4.2 ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلہ کی زیرزمین گہرائی 64کلو میٹر ریکارڈکی گئی۔زلزلےکامرکزکوہ ہندوکش ریجن کاپہاڑی سلسلہ تھا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 8 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان
دسمبر 26, 2024 -
نیٹ فلکس کی طرف سےٹی وی ویڈیو گیمز کھیلنے کی سہولت متعارف
اکتوبر 13, 2025 -
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














