Month: 2024 اگست
پی سی بی کا بنگلہ دیش اےکےنظرثانی شدہ شیڈول کااعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبنگلہ دیش اےکےنظرثانی شدہ شیڈول کااعلان کردیا۔ بنگلہ دیش اےٹیم 10اگست کوپاکستان کےدرالحکومت اسلام آبادمیں پہنچے گی۔بنگلہ دیش ...اگست 7, 2024بنگلہ دیش میں بحران: حالات کا پس منظر
جنوبی ایشیا کے کسی نہ کسی خطے میں حالات ہردور میں کشیدہ رہتے ہیں۔ ان دنوں بنگلہ دیش میں کشیدہ صورتحال اور ...اگست 7, 2024لاہور کی مائی موراں مسجد کی تاریخی حقیقت؟
لاہور میں ویسے تو بے شمار تاریخی ورثے موجود ہیں، لیکن منفرد تاریخی مقامات میں سے ایک مائی موراں مسجد ہے، جہاں ...اگست 7, 2024لاہور:مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا،ہلکی ہواچلنےسےحبس میں بھی کمی ہوگئی۔بارش کےباعث لیسکوکےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ گارڈن ٹاؤن ،شاد باغ،شاہدرہ، راوی ...اگست 7, 2024سونےکی قیمت میں گراوٹ کاسلسلہ جاری
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں گراوٹ کاسلسلہ جاری ہے۔ سوناخریدا روں کےلئےاچھی خبرصرافہ مارکیٹ میں مسلسل سونےکی قیمت میں کمی ...اگست 7, 202414اگست کوجلسےکی اجازت:عدالت کی ڈپٹی کمشنرکوہدایت
14اگست کوجلسےکی اجازت کےمعاملےپرعدالت نےڈپٹی کمشنراورپی ٹی آئی کوہدایت کردی۔ چودہ اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے دائر ...اگست 7, 2024محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ نامزد
نوبل انعام یافتہ محمدیونس کو بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کاسربراہ نامزدکردیاگیا۔ نوبل انعام یافتہ محمدیونس نےبنگلہ دیش میں جلدازجلدصاف شفاف انتخابات ...اگست 7, 2024الیکشن ایکٹ ترمیمی بل صدر مملکت کو ارسال
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل صدرمملکت آصف علی زرداری کوارسال کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ روزقومی اسمبلی اورسینیٹ سےمنظورہونےوالاالیکشن ایکٹ بل صدرمملکت آصف علی ...اگست 7, 2024ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےمزیدملزمان کوگرفتارکرلیا
رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےمزید4ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق پولیس نے4افرادکوحراست میں لےلیااورواردات میں استعمال ہونےوالی گاڑی قبضےمیں لےلی۔ آرگنائزڈ ...اگست 7, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن کی عدالت میں نظرثانی اپیل
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کےفیصلہ کےخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائرکردی۔ الیکشن کمیشن نےاستدعاکی کہ سپریم کورٹ 12 جولائی والےفیصلے ...اگست 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©