Day: ستمبر 17، 2024
چیمپئنز ون ڈے کپ:پینتھر ز نےلائنزکو84رنزسےمات دیدی
چیمپئنز ون ڈےکپ کےپانچویں میچ میں پینتھرزنےلائنزکو84رنزسےہراکرفتح اپنےنام کر لی۔ فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پینتھرزنےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کیلئےانعامی رقم کااعلان
آئی سی سی نےویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کےلئےریکارڈانعامی رقم کااعلان کردیا۔ آئی سی سی نے 2024 کے ایڈیشن کے لیے مجموعی انعامی رقم 79 ...ویمن ورلڈکپ ٹرافی،کل پاکستان پہنچےگی
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ ٹرافی کل پاکستان کےشہرلاہورمیں پہنچےگی۔ ویمن ورلڈ کپ ٹرافی 18 ستمبر کو ہی لاہورسے ملتان پہنچے گی۔پاکستان ...طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں گرفتارشوٹرکااہم انکشاف
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں گرفتارشوٹروں نےاہم انکشاف کردیا۔ پولیس ذرائع کاکہناہےکہ گرفتار شوٹروں نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ ...اپنی چھت اپناگھرمشن:وزیراعلیٰ کا5سال میں 5لاکھ گھربنانےکافیصلہ
اپنی چھت اپناگھرمشن ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر ...ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:پاکستان نےکوریاکوشکست دیکربرانزمیڈل جیت لیا
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان نےتیسری پوزیشن کےمیچ میں جنوبی کوریاکوشکست دےکر8سال بعدبرانزمیڈل جیت لیا۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ ...بائیڈن اور کملا،ملک کو اندرونی اور بیرونی طور پر تباہ کر رہے ہیں،ٹرمپ
امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ڈیموکریٹس کی بیان بازی ہی ان پر گولیاں چلوا رہی ہے، یہ بائیڈن اور کملا ہیں جو ملک ...آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا ایجنڈا جاری، پاکستان کانام شامل
بین الاقوامی فنڈز(آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈکے25ستمبرکوشیڈول اجلاس میں پاکستان کانام شامل کرلیاگیا۔ ترجمان آئی ایم ایف نےکچھ روزقبل ایک اعلان کیاتھاجس میں ان ...جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ
لاہورشہرمیں جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ شہرمیں 110محافل، 170ریلیوں اور54جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے8ہزارسے زائد افسران و ...نبی پاکؐ سےمحبت ہمارےایمان کاحصہ ،آخرت میں نجات کی ضمانت ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےمحبت ہمارےایمان کاحصہ ہےاورآخرت میں نجات کی ضمانت ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ...