Day: مارچ 6، 2025
مارشل لاء ماورائے آئین اقدام ہوتا ہے،جسٹس محمد علی مظہر
سویلینزکاملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ مارشل لاء ماورائے آئین اقدام ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ میں ...مارچ 6, 2025وزیراعلیٰ ان ایکشن:ایم ایس میوہسپتال کوعہدےسےہٹانےکاحکم
وزیراعلیٰ مریم نوازان ایکشن،ایم ایس میوہسپتال کوعہدےسےفوری ہٹانےکاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی میوہسپتال آمد،مریضوں نےشکایات کےانبارلگادئیے، مریم نوازشدیدبرہم،میوہسپتال انتظامیہ کی سخت سرزنش ...مارچ 6, 2025لاہورہائیکورٹ کےجج جسٹس چودھری عبدالعزیزمستعفی
لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کےجج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے اپنے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔ جسٹس چودھری عبدالعزیز کاکہناتھاکہ ذاتی وجوہات پرکام جاری نہیں ...مارچ 6, 2025رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں رمضان کے ...مارچ 6, 2025ٹیکس وصولی:شارٹ فال پوراکرنےکیلئے منی بجٹ نہیں لایاجائےگا،حکومت
ٹیکس وصولی کاشارٹ فال پوراکرنےکیلئے منی بجٹ نہیں لایاجائےگا،حکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کوآگاہ کردیا۔605ارب کا اشارٹ فال پوراکرنےکےلئےمتبادل پلان ...مارچ 6, 2025پی آئی اےکی نجکاری،حکومت کاخواہشمندپارٹیوں کےمطابق تبدیلیاں لانے کا فیصلہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کی نجکاری کےلئےحکومت نےخواہشمندپارٹیوں کےمطابق تبدیلیاں لانےکافیصلہ کرلیا۔ پی آئی اےکی پرائیویٹائزیشن کےحوالےسےوفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خا ن ...مارچ 6, 2025ہم سیاسی لوگ ہیں سیاسی مذاکرات پریقین رکھتےہیں،جنیداکبرخان
رہنماپی ٹی آئی وچیئرمین پی اےسی جنیداکبرخان نےکہاہےکہ ہم سیاسی لوگ ہیں سیاسی مذاکرات پریقین رکھتےہیں۔ چیئرمین پی آئی سی جنیداکبرخان کاکہناتھاکہ ...مارچ 6, 2025پی پی 45میں مبینہ دھاندلی :الیکشن کمیشن کاعلی مدد کی رکنیت بحال کرنےکاحکم
پی پی 45میں مبینہ دھالی ،الیکشن کمیشن نےپیپلزپارٹی کےعلی مددجتک کی رکنیت بحال کرنےکاحکم دےدیا۔ الیکشن کمیشن نےپی پی45سےمتعلق محفوظ شدہ فیصلہ ...مارچ 6, 2025سکولوں کا کم از کم رقبہ اور روشن و ہوا دار کمرے بنانے کےاحکامات
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں کے کم از کم رقبے سمیت روشن اور ہوا دار کمرے بنانے کےاحکامات جاری۔پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن ...مارچ 6, 2025اٹلی کی کمپنی کاہر سال نئی الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلان
اٹلی کی ایک کار ساز کمپنی نے ہر سال نئی الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ اٹلی کی معروف کمپنی ...مارچ 6, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©