Day: مارچ 13، 2025
وزیراعظم کادہشگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم شہبازشریف نےجعفرایکسپریس حملےمیں دہشت گردوں کےخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سیکیورٹی فورسزکےجوانوں اورمسافروں کی شہادت ...مارچ 13, 2025جعفرایکسپریس حملہ:وزیراعظم شہبازشریف آج کوئٹہ کادورہ کرینگے
وزیراعظم شہبازشریف آج بلوچستان کی صورتحال کےپیش نظرکوئٹہ کاایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف امن وامان کی صورتحال کےجائزہ اجلاس کی ...مارچ 13, 2025آپریشن مکمل:33دہشتگردجہنم واصل،21مسافراور4جوان شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ جعفر ایکسپریس پرحملے کے بعد آپریشن کلیئرنس مکمل ہوگیا ،تمام33دہشت گردجہنم واصل ...مارچ 13, 2025پاورشیئرنگ کامعاملہ:پنجاب میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے بحال
پاورشیئرنگ کامعاملہ،پنجاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن اوراتحادی پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے بحال ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق پنجاب میں اتحادی حکومت ...مارچ 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©