Day: مارچ 15، 2025
تعلیم کیلئے کام نہ کیا تو سبز ہلالی پرچم اپنے مقام پر نہیں پہنچے گا، ...
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک میں تعلیم کیلئے کام نہ کیا تو سبز ہلالی پرچم اپنے مقام پر نہیں پہنچے گا۔ اسلام آباد ...مارچ 15, 2025سینیٹ کاپہلاپارلیمانی سال مکمل ،کارکردگی رپورٹ جاری
سینیٹ کاپہلاپارلیمانی سال مکمل ہونےپرکارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کےمطابق ایک سال میں ایوان بالاکے12اور3مشترکہ اجلاس ہوئے،پہلےپارلیمانی سال کے دوران 111روزکارروائی ...مارچ 15, 2025محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی
بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو گیا، محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ...مارچ 15, 2025اسلاموفوبیاعالمی امن اوربین المذاہب ہم آہنگی کیلئےایک خطرہ ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اسلاموفوبیاعالمی امن اوربین المذاہب ہم آہنگی کیلئےایک خطرہ ہے۔ انسداداسلاموفوبیاکےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ دنیابھرمیں ...مارچ 15, 2025عمران خان کی9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں سماعت کے لئے مقررہوگئی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی اورجسٹس طارق سلیم18مارچ کوضمانتوں ...مارچ 15, 2025تعمیراتی شاہکار:چین وسطی ایشیا میں سب سے طویل پل تعمیر کرے گا
شعبہ تعمیرات میں اہم پیشرفت،چین وسطی ایشیا میں سب سے طویل پل تعمیر کرے گا۔ دوشنبہ ذرائع کے مطابق چین، تاجکستان میں ...مارچ 15, 2025سیاحت کا فروغ: مصر کی سیاحوں کیلئے انتہائی پرکشش آفر
مصر کی سیاحوں کیلئے پرکشش آفر، مصر تاریخی مقامات اور آثار سے بھرپور سیاحتی ملک ہے، جہاں ہر سال ہزاروں سیاح رخ ...مارچ 15, 2025نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی گئی
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نجی و سرکاری کالجز میں رقص پر پابندی عائد، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام نجی و ...مارچ 15, 2025پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاریاں تیز کر دیں
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، قومی ائیر لائن پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز کردی۔ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ ...مارچ 15, 2025رمضان میں مسافروں کی تعداد کم ہونے کے باعث دو ٹرینیں معطل
رمضان المبارک میں مسافروں کی تعداد کم ہونے کے باعث دو ٹرینیں معطل کردی گئیں۔ کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ...مارچ 15, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©