Day: مارچ 17، 2025
محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کا اساتذہ اورطلبا کا امتحان لینے کا فیصلہ
طلباو طالبات کیساتھ اساتذہ کیلئے بھی اہم خبر، محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے اساتذہ اور طلبا کا امتحان لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ...مارچ 17, 2025پاکستان کیلئےملائیشین ایئرلائن جلد فلائٹ آپریشن شروع کرے گی
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستانی ہوابازی کے شعبے کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی۔ملائیشین ایئرلائن جلد پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرے گی۔ تفصیلات ...مارچ 17, 2025عیدالفطرکب ہوگی؟ مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات کی پیشگوئیاں
عیدالفطرکب ہوگی؟اس مرتبہ روزے 30 ہوں گے یا 29؟ عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات نے ...مارچ 17, 2025سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دھوپ، چھاؤں اور بارش کے درمیان آنکھ مچولی،محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر ...مارچ 17, 2025امریکا:طوفانی بگولوں اورآگ سےتباہی،36افرادہلاک،متعددزخمی
امریکامیں طوفانی بگولوں نےتباہی مچادی،آگ لگنےاورمختلف حادثات میں 36افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق کینساس ہائی وےپر50گاڑیاں حادثات کاشکارہوگئی ...مارچ 17, 2025اوجی ڈی سی ایل نےچکوال میں تیل کی پیداوارکاآغازکردیا
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نےچکوال میں واقع راجیان -11ہیوی آئل ویل میں تیل کی پیداوارکاآغازکردیا۔ ...مارچ 17, 2025پی سی بی کا جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو لیگل نوٹس
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ یہ نوٹس کوربن بوش ...مارچ 17, 2025برطانیہ میں ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کی تیاری
ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کی تیاری،برطانیہ بہت جلد ایسے ایئر کرافٹس فضا میں بلند کرسکتا ہے جو ماحول دوست ہوں ...مارچ 17, 2025آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کیلئے شیڈول جاری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کے لیے شیڈول جاری۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آؤٹ ...مارچ 17, 2025ایف آئی اےان ایکشن:منفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرلیا
ایف آئی اےان ایکشن،سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرایف آئی اےنے16پی ٹی آئی رہنماؤں کودوبارہ ...مارچ 17, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©