Day: مارچ 28، 2025
کِیا کی طرف سے دو گاڑیوں کیلئے فنانسنگ کی سہولت متعارف
نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،کِیا کی طرف سے دو گاڑیوں کیلئے فنانسنگ کی سہولت متعارف ،کورین کار سازکمپنی ...مارچ 28, 2025عید الفطر کس دن ہوگی؟ سپارکو کی شوال المکرم کے چاند بارے پیشگوئی
اہل وطن کیلئے چھوٹی عید کے حوالے سے بڑی خوشخبری،پاکستان میں عیدالفطر کس دن ہوگی؟ سپیس اینڈ اپسٹریٹ ریسرچ آرگنائزیشن (سپارکو) نے ...مارچ 28, 2025یوٹیوب میں رواں سال کی بڑی تبدیلی متعارف کروانے کی تیاری
یوٹیوب کے صارفین کیلئے اہم خبر،معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ میں رواں سال کی بڑی تبدیلی متعارف کروانے کی تیاری، نئی تبدیلی کا ...مارچ 28, 2025مسجد نبویؐ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش کا انعقاد
مذہبی سیاحت کا فروغ اور عبادت کا عروج، مسجد نبویؐ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ ...مارچ 28, 2025طلبا کیلئے خوشخبری :تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
طلبا کیلئے عید کی تعطیلات کیساتھ ایک اور خوشخبری، تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی؟ ...مارچ 28, 2025نظربندی قانون کی معطلی:عدالت نےلارجربینچ تشکیل دیدیا
نظربندی قانون کی معطلی کیس میں عدالت نےلارجربینچ تشکیل دیدیا۔ پنجاب میں نظربندی کےسیکشن تین کی معطلی کےکیس میں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ...مارچ 28, 2025وفاقی حکومت کابجلی صارفین کومزیدریلیف دینےکافیصلہ
وفاقی حکومت نےبجلی صارفین کومزیدریلیف دینےکافیصلہ کرلیا۔ حکومت اپریل سےجون تک3ماہ کیلئےٹیرف ڈیفرنیشل سبسڈی بڑھائے گی، ڈسکوزاورکےای صارفین کوایک روپے71پیسےفی یونٹ ریلیف ...مارچ 28, 2025افغان مہاجرین کوملک بدرکرنے کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا
افغان مہاجرین نےملک بدرکرنے پرعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےافغان مہاجرین کوملک بدر کرنے کے فیصلےکیخلاف محب غازی ایڈووکیٹ کی درخواست ...مارچ 28, 2025رمضان المبارک کاجمعۃ الوداع مذہبی جوش وجذبےسےمنایاجارہاہے
الوداع ،الوداع ماہ رمضان الوداع ،رمضان المبارک کاجمعۃ الوداع آج مذہبی جوش وجذبے سے منایا جارہاہے۔ وفاقی دارالحکومت کی سیکڑوں مساجدمیں نمازجمعہ ...مارچ 28, 2025ٹرمپ انتظامیہ کاتارکین وطن ،منشیات کارٹلزکیخلاف کریک ڈاؤن
ٹرمپ انتظامیہ نےمیکسیکوسرحدپرتارکین وطن اورمنشیات کارٹلزکےخلاف کریک ڈاؤن سخت کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میکسیکوسرحدپرجاسوس سیٹلائٹ کےذریعےتارکین وطن کی نگرانی کی جائےگی،امریکی سرحدکومحفوظ ...مارچ 28, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©