Day: مارچ 29، 2025
اسلام آباد: عید تعطیلات کے دوران لیک ویو پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز
عید تعطیلات کا اعلان، اسلام آباد کے لیک ویو پارک سمیت دیگر تفریحی مقامات سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔ ...مارچ 29, 2025میڈیکل سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری: نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ فیس کی حد مقرر
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، پی ایم ڈی سی کی جانب سے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ فیس ...مارچ 29, 2025محکمہ موسمیات کی ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ...مارچ 29, 2025امریکاکی ایک بارپھرگرین لینڈپرقبضےکی دھمکی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بارپھرگرین لینڈپرقبضےکی دھمکی دےدی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ امریکاکوعالمی امن کیلئےگرین لینڈپر قبضہ کرناہوگا۔ غیرملکی خبر ...مارچ 29, 2025رواں سال کاپہلاسورج گرہن آج ،پاکستان میں دیکھناممکن نہیں
رواں سال کاپہلاسورج گرہن آج ،پاکستان میں دیکھناممکن نہیں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق رواں سال کاپہلاسورج گرہن یورپ،ایشیا،شمال امریکا ،جنوبی امریکااور بحراوقیانوس ...مارچ 29, 2025پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری
حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے ...مارچ 29, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©