Month: 2025 مارچ
عوام کےتعاون کےبغیرشرپسندعناصرکاخاتمہ ممکن نہیں،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبر پختو نخوا بیر سٹر سیف نے کہا ہے کہ عوام کے تعاون کے بغیر شرپسند عناصر کا خاتمہ ممکن نہیں۔ ...مارچ 17, 2025انسان کتنے برسوں بعد مریخ پر پہلا قدم رکھ سکیں گے؟ایلون مسک نے بتا دیا
انسان کتنے برسوں بعد مریخ پر پہلا قدم رکھ سکیں گے؟سٹار شپ راکٹ 2026 کے آخر میں سرخ سیارے کیلئے ایک مرتبہ ...مارچ 17, 2025انسانوں کی طرح دوڑنے والا روبوٹ:آئندہ ماہ میراتھون میں حصہ لے گا
انسانوں کی طرح دوڑنے والا جدید روبوٹ تیار،چین نے انسانوں کی طرح دوڑنے والا جدید تیانگ گانگ روبوٹ تیار کرلیا۔ دنیا کی ...مارچ 17, 2025اداکارہ ریماکےہتک عزت کےدعوؤں کیلئےٹربیونل تشکیل نہ دینےکااقدام چیلنج
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ ریمانےہتک عزت کےدعوؤں کیلئےٹربیونل تشکیل نہ دینےکااقدام چیلنج کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس عابدعزیزشیخ نےریماخان کی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست ...مارچ 17, 2025میکال ذوالفقار کو لائیو شو میں شادی کی پیشکش ،اداکارنےردعمل دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمیکال ذوالفقارکولائیوشوکےدوران ایک جذباتی مداح لڑکی نے شادی کی پیشکش کی،جس پراداکارنےردعمل دےدیا۔ حال ہی میں معروف اداکار میکال ...مارچ 17, 2025محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کا اساتذہ اورطلبا کا امتحان لینے کا فیصلہ
طلباو طالبات کیساتھ اساتذہ کیلئے بھی اہم خبر، محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے اساتذہ اور طلبا کا امتحان لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ...مارچ 17, 2025پاکستان کیلئےملائیشین ایئرلائن جلد فلائٹ آپریشن شروع کرے گی
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستانی ہوابازی کے شعبے کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی۔ملائیشین ایئرلائن جلد پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرے گی۔ تفصیلات ...مارچ 17, 2025عیدالفطرکب ہوگی؟ مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات کی پیشگوئیاں
عیدالفطرکب ہوگی؟اس مرتبہ روزے 30 ہوں گے یا 29؟ عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات نے ...مارچ 17, 2025سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دھوپ، چھاؤں اور بارش کے درمیان آنکھ مچولی،محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر ...مارچ 17, 2025امریکا:طوفانی بگولوں اورآگ سےتباہی،36افرادہلاک،متعددزخمی
امریکامیں طوفانی بگولوں نےتباہی مچادی،آگ لگنےاورمختلف حادثات میں 36افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق کینساس ہائی وےپر50گاڑیاں حادثات کاشکارہوگئی ...مارچ 17, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©