Month: 2025 اپریل
معیشت کیلئے اچھی خبر:نیاقرض پروگرام،آئی ایم ایف کااجلاس9مئی کوہوگا
ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر ،پاکستان کے نئے قرض پروگرام کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس9 کوہوگا۔ ...اپریل 29, 2025کینیڈا:وزیراعظم مارک کارنی نے جیت کااعلان کردیا
کینیڈاکےوزیراعظم مارک کارنی نےاپنی جیت کااعلان کردیا۔لبرل پارٹی 166 اور کنزرویٹو نے 146 نشستیں حاصل کیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کینڈامیں ...اپریل 29, 2025کارکنوں کی حفاظت،صحت اورعزت کویقینی بنائیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ضروری ہےکارکنوں کی حفاظت ،صحت اور عزت کویقینی بنائیں۔ ’’کام کرنےکےمقامات پرحفاظت اورصحت‘‘کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ...اپریل 28, 2025پہلگام واقعہ:چین پاکستان کی حمایت میں بول پڑا
چینی وزیرخارجہ وانگ یی نےکہاکہ پاکستان کی انسدادہشت گردی کی کوششوں کی حمایت کرتےہیں اور دہشت گردی کامقابلہ کرنااقوام کی مشترکہ ذمہ ...اپریل 28, 2025پارلیمنٹ نےجوکرناہےکرےوہ ان کی پالیسی کامعاملہ ہے،عدالت
فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ نے جو کرنا ہے کرے وہ ان ...اپریل 28, 202526نومبراحتجاج:بشریٰ بی بی کی 2مقدمات میں ضمانت میں توسیع
عدالت نے26نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 2مقدمات میں ضمانت میں توسیع کردی ...اپریل 28, 2025شادی میں عمر سے زیادہ اہم چیز باہمی سمجھ بوجھ اور احترام ہے، اقراعزیز
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراعزیزنےکہاہےکہ شادی میں عمر سے زیادہ اہم چیز باہمی سمجھ بوجھ اور احترام ہے۔ حال ہی میں ...اپریل 28, 2025سائبرکرائم کیخلاف تعاون بڑھانے،مصنوعی ذہانت کےفروغ پر اتفاق ،اعلامیہ
سپریم کورٹ کےاعلامیہ میں کہاگیاکہ سائبرکرائم کیخلاف تعاون بڑھانے اور مصنوعی ذہانت کےعدالتی استعمال کےفروغ پراتفاق کیاگیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاچین ...اپریل 28, 2025سفری پابندی کامعاملہ:علیمہ خان نےعدالت سےرجوع کرلیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےنام سفری پابندیوں کی لسٹ سے نکالنےکےلئےعدالت سےرجوع کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ...اپریل 28, 2025معیشت بحالی اورتبدیلی کی راہ پرگامزن ہے،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہم نےایک ایسی معیشت سنبھالی تھی جومشکلات کاشکار تھی مگراب معیشت بحالی اورتبدیلی کی راہ پرگامزن ہے۔ وفاقی ...اپریل 28, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©