Month: 2025 اپریل
190ملین پاؤنڈکیس:عمران خان اوراہلیہ کی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے فیصلے کےخلاف اپیلیں سماعت کےلئے مقررکردی گئیں۔ عدالت ...اپریل 26, 2025بچوں کی موجیں!سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان
بچوں کی موجیں!محکمہ سکول ایجوکیشن نےگرمی کی شدت میں اضافہ ہوتےہی سکولوں میں موسم گرماکی چھٹیوں کااعلان کردیا۔ صوبےمیں بڑھتی ہوئی گرمی ...اپریل 26, 2025پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی
قومی ایئرلائن پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اےکی پہلی حج پروزاسلام آبادسے29اپریل کوروانہ ...اپریل 26, 2025سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون بہےگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بھارت سن لو!سندھو ہمارا ہے اور ہمارارہے گا، ...اپریل 26, 2025پاکستان کی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پاکستان کی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ...اپریل 26, 2025پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین بحال
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین بحال ، وفاقی حکومت نے پانچ سال بعد خوشحال ...اپریل 26, 2025طاقتور ترین بیٹری کا حامل سمارٹ فون متعارف
طاقتور ترین بیٹری کا حامل سمارٹ فون متعارف، سمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی اوپو نے اپنی ’کے‘ سیریز کو بڑھاتے ہوئے ...اپریل 26, 2025فیصل آباد: سیاحت کے فروغ کیلئے ڈبل ڈیکر بس سروس متعارف
سیاحت کے فروغ کیلئے فیصل آباد میں ڈبل ڈیکر بس متعارف، فیصل آباد کو دیکھنے کے شوقین سیاحوں اور شہریوں کو تفریح ...اپریل 26, 2025نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ،خیبرپختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں نے صوبائی ...اپریل 26, 2025ملک بھر میں 26 سے 30 اپریل کے دوران شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی
سورج آنکھیں دکھانے لگا ،ملک بھر میں 26 سے 30 اپریل کے دوران شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی ، محکمہ موسمیات ...اپریل 26, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©