Day: مئی 1، 2025
قومی مفادات کےتحفظ کیلئےہماری تیاری اورعزم کامل ہے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنےکہاہےکہ قومی مفادات کےتحفظ کیلئےہماری تیاری اورعزم کامل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس ...مئی 1, 2025ہم فیصلہ کرتےہیں،انصاف اللہ تعالیٰ کی طرف سےملتاہے،جسٹس جمال
جسٹس جمال مندوخیل نےکہاہےکہ ہم فیصلہ کرتےہیں،انصاف اللہ تعالیٰ کی طرف سےملتاہے۔ اسلام آبادمیں انٹرنیشنل لیبرڈےکانفرنس سےخطاب کرتےہوئے جسٹس جمال مندوخیل کاکہناتھاکہ ...مئی 1, 2025ملک بھرمیں آج سے5مئی تک بارشوں کاامکان،ایڈوائزری جاری
ملک بھرمیں آج سے 5 مئی تک ممکنہ بارشوں کےپیش نظرایڈوائزری جاری کردی گئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ...مئی 1, 2025پی ایس ایل10:کنگزسےشکست،سلطانزپلےآف کی دوڑسےآؤٹ
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے20ویں میچ میں کراچی کنگزنےملتان سلطانز کو87رنزسےشکست دےکرپلےآف کی دوڑ سےباہر نکال دیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل ...مئی 1, 2025آئی فون 17 پرو کے نئے رنگ سے متعلق اہم ترین معلومات لیک
ایپل کےصارفین کیلئے اہم خبر، آئی فون 17 پرو کے نئے رنگ سے متعلق اہم ترین معلومات لیک،معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ...مئی 1, 2025سیاحوں کیلئے خوشخبری:اسلام آباد دنیا کے کئی اہم شہروں سے زیادہ محفوظ قرار
سیاحوں کیلئے اہم خبر،پاکستان کا خوبصورت دارالحکومت اسلام آباد دنیا کے کئی بڑے اور اہم شہروں سے زیادہ محفوظ قرار،اسلام آباد کو ...مئی 1, 2025طلبا کیلئے خوشخبری: میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی داخلے فیسوں میں کمی کا حکم نامہ ...
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی داخلے فیسوں میں کمی کا حکم نامہ تیار کرلیا گیا۔ ...مئی 1, 2025پاکستان میں رواں سال شدید ترین گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے
پاکستان میں شدید ترین گرمی کی پیشگوئی، رواں سال گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبردار کر ...مئی 1, 2025معیشت مزیدمستحکم:ایف بی آرنےایک اورسنگ میل عبورکرلیا
معیشت مزیدمستحکم،اپریل2025میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےنیاسنگ میل عبورکرلیا۔ ذرائع ایف بی آرکےمطابق اپریل میں ٹیکس وصولی میں 30فیصدماہانہ اضافہ ہوا،مارچ کے28فیصد ...مئی 1, 2025ہم محنت کشوں کی قدراوراحترام کرتےہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ محنت کش اللہ کادوست اور ہم اللہ کے دوست کی قدر اور احترام کرتے ہیں۔ ...مئی 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©