Day: مئی 8، 2025
نیاقرض پروگرام:پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنےمیں کامیاب
نئےقرض پروگرام کےلئے پاکستان نےبین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )کی شرائط پوری کردیں۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکااجلاس کل واشنگٹن ...مئی 8, 2025پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزنےیونائیٹڈکو109رنزسےشکست دیدی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو109رنز سے شکست دےدی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ ...مئی 8, 2025دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول سوشل نیٹ ورک کون سا ہے؟
دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول سوشل نیٹ ورک کون سا ہے؟عالمی سطح پر ڈیجیٹل ٹرینڈز کے بارے میں اعداد وشمار ...مئی 8, 2025محکمہ آرکائیو کا ہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنانے کا فیصلہ
علم کے متلاشیوں کیلئے خوشخبری ،پنجاب پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش کا پلان تیار،محکمہ آرکائیو نے لائبریری میں ہاتھ سے لکھی ...مئی 8, 2025سعودی ریلوے ’’سار‘‘ کا رواں برس حج سیزن کے منصوبے کا اعلان
سعودی عرب جانیوالےعازمین حج اور مسافروں کیلئے خوشخبری، سعودی ریلوے ’’سار‘‘ نے رواں برس حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ ...مئی 8, 2025مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی ...مئی 8, 2025بھارت نے پاکستان کی خودمختاری کیخلاف اشتعال انگیز اقدامات کیے ہیں،بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت نے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات کیے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ...مئی 8, 2025بھارت نے جو حرکت کی اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارت نے جو حرکت کی اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، ہم نے ثابت کردیا کہ پاکستان دفاع میں ...مئی 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©