Day: مئی 12، 2025
ایپل کی طرف سے اولین سمارٹ گلاسز کی تیاری میں اہم پیشرفت
ایپل کے اولین سمارٹ گلاسز کی تیاری میں اہم پیشرفت،ایپل کو آئی فونز ، آئی پیڈز اور میک کمپیوٹر ڈیوائسز کیلئے جانا ...مئی 12, 2025ڈالےکے شوقین افراد کیلئے بڑا ڈسکاؤنٹ، سستے میں شوق پورا کرنے کا موقع
ڈالا خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری، جے اے سی گیٹ وے پاکستان نے اپنے T9 ہنٹر پک اپ ٹرک کی قیمت ...مئی 12, 2025وینزویلا تمام گلیشیرز کھو دینے والا جدید تاریخ کا پہلا ملک بن گیا
جنوبی امریکا کا ملک وینزویلا تمام گلیشیرز کھو دینے والا جدید تاریخ کا پہلا ملک بن گیا۔ موسمیاتی ماہرین کے بقول میں ...مئی 12, 2025سیاحت کا سلسلہ:مانسہرہ،ناران، جھال کنڈ ، چلاس 4 لین موٹروے بنانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا میں سیاحت کےفروغ کا سلسلہ،مانسہرہ،ناران، جھال کنڈ سے چلاس تک 4 لین موٹروے بنانے کا فیصلہ، این ایچ اے ایمرجنسی ...مئی 12, 2025ملک کے کن علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے؟موسم کی پیشگوئی
ملک کے کن علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج ...مئی 12, 2025محکمہ تعلیم کی پاسنگ مارکس 33سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کی تجویز
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم نے پاسنگ مارکس تینتیس سے بڑھا کر چالیس فیصد کرنے کی تجویزدےدی۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ ...مئی 12, 2025پاکستان نےانتہائی مہارت، تحمل اور درستگی سے جواب دیا،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہےکہ الحمداللہ، افواج پاکستان نےقوم سے کیا گیا وعدہ ...مئی 12, 2025پاک بھارت جنگ بندی کےاثرات:سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی
پاک بھارت جنگ بندی کےبعدسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی ، 100انڈیکس 9ہزار930 پوائنٹس اضافے کےساتھ ایک لاکھ 17 ہزار 104 پر پہنچ گیا۔ ...مئی 12, 2025سیز فائر:فلائٹ آپریشن بحال،حج پروازیں شیڈول کے مطابق روانہ ہوں گی
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،سیز فائر کا اعلان، ملکی فضائی حدود کھل گئیں۔حج پروازیں شیڈول کے مطابق سعودی عرب روانہ ہوں گی۔ ...مئی 12, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©