Day: مئی 22، 2025
جنگ میں سپہ سالارکی دانشمندانہ لیڈرشپ کی وجہ سےکامیابی ملی ،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جنگ میں سپہ سالارکی دانشمندانہ لیڈرشپ کی وجہ سےکامیابی ملی۔ مظفرآبادمیں بھارتی جارحیت میں شہداکےلواحقین میں امدادی رقوم کی ...مئی 22, 2025مخصوص نشستوں کا کیس:بینچ پر اعتراض کی سنی اتحاد کونسل کی استدعا مسترد
مخصوص نشستوں کےکیس میں عدالت نےبینچ پر اعتراض کی سنی اتحاد کونسل کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی ...مئی 22, 2025پاکستان نےبڑےملک کوشکست دی،جنگ میں فتح اللہ کی طرف سے تحفہ ہے، مریم ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان نےخودسےکئی گنا بڑے ملک کو شکست دی،جنگ میں فتح اللہ تعالیٰ کی طرف ...مئی 22, 2025جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیشرفت
راولپنڈی جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیشرفت ،ملزمان کےبیان قلمبند کرلئے گئے۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد ...مئی 22, 2025مسلسل اضافےکےبعد:سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
مسلسل اضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط حامل سونےکی قیمت میں 1900روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ ...مئی 22, 2025فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر عدالت کانوٹس
فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر عدالت نے ڈی جی امیگریشن و دیگر کو نوٹس جاری ...مئی 22, 2025اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایلکس ہیلز کی عدم دستیابی پر وضاحت جاری کر دی
اسلام آباد یونائیٹڈ نےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےبقیہ میچزمیں ایلکس ہیلز کی عدم دستیابی پر وضاحت جاری کر دی۔ اسلام آباد یونائٹیڈکےمطابق پی ...مئی 22, 2025نو مئی ایک بغاوت، ریاست کے خلاف سازش تھی،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ نو مئی ایک بغاوت تھی ریاست کے خلاف سازش تھی،اس کے کرداروں اور سہولت کاروں کو نتائج ...مئی 22, 2025ایپل کا اپنی سالانہ کانفرنس کے دوران اہم منصوبوں کو پیش کرنے کا اعلان
ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی سالانہ ورلڈ وائڈ ڈویلپرز کانفرنس کیلئے اپنے اہم منصوبوں کو پیش کرنے ...مئی 22, 2025سیاحت کے فروغ کا سلسلہ ،میزبان پروگرام جلد شروع کرنے کا فیصلہ
سیاحت کے فروغ کا سلسلہ ،خیبرپختونخوامیں میزبان پروگرام جلد شروع کرنے کا فیصلہ، سیاحت سے منسلک افراد میزبان پروگرام کے تحت مہمان ...مئی 22, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©