Month: 2025 مئی
بھارت نے دوبارہ مہم جوئی کا راستہ اختیار کیا تو ہمیں تیار پائے گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے، اس خواہش کو کمزوری مت سمجھنا۔ بھارت نے دوبارہ مہم جوئی کا راستہ ...مئی 14, 2025بھارتی اشتعال انگیزی میں زخمی ہونیوالے مزید2جوان شہید
بھارتی اشتعال انگیزی میں زخمی ہونےوالےپاک فوج کےمزید2جوان شہیدہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نےتصدیق کی ہےکہ ...مئی 14, 2025رافیل طیارہ گراکرپاک فضائیہ نےدشمن کاغرورخاک میں ملادیا،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ رافیل طیارہ گراکرپاک فضائیہ نےدشمن کاغرورخاک میں ملادیا،قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ...مئی 14, 2025دوسری مدت صدارت میں ٹرمپ دوحہ کےدورےپرپہنچ گئے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ دوسری مدت صدارت میں سعودی عرب کے بعد دوحہ کے دورے پر پہنچ گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ...مئی 14, 2025عمران خان کی بیٹوں سےبات کاکیس:سپرنٹنڈنٹ جیل کی درخواست مسترد
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سےبات کےکیس میں عدالت نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی درخواست مستردکردی۔ اسلام آبادکےسپیشل جج سینٹرل شاہ ...مئی 14, 2025جب تک مسئلہ کشمیرحل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتا رہے گا، مشعال ملک
کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکہاہےکہ جب تک کشمیرکامسئلہ حل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتارہےگا۔ کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی ...مئی 14, 2025ایک بارپھرسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی دیکھنےمیں آئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 2300روپےکی کمی ...مئی 14, 2025امریکامشرق وسطیٰ میں امن کی خواہش رکھتاہے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکامشرق وسطیٰ میں امن کی خواہش رکھتاہے،ایران کےساتھ معاہدہ چاہتاہوں جوممکن ہوسکاکروں گا۔ سعودی عرب کےدورےکےدوران امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ...مئی 14, 2025دوسری شادی کےبارےمیں اداکارہ ثمن نےاپنی رائےدیدی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثمن انصاری نے دوسری شادی کے بارےمیں رائے دیتے ہوئےکہاکہ دوسری شادی کا فیصلہ شوہر اور ...مئی 14, 2025پی سی بی نےپی ایس ایل 10کانیاشیڈول جاری کردیا
دوبارہ رونقیں بحال،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےپی ایس ایل10 کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل ...مئی 14, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©