Month: 2025 مئی
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود11 فیصدمقرر
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا۔شرح سود11فیصدمقررکردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق بینک دولت پاکستان کی زری ...مئی 5, 2025منیب بٹ شادی میں کھانا ضائع کرنیوالوں پربرس پڑے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ شادیوں میں کھاناضائع کرنےوالےمہمانوں پربرس پڑے۔ اداکارہ ایمن خان کےشوہراداکارمنیب بٹ نےحال میں اپنےسالےمعاذخان کی شادی کی ...مئی 5, 2025خلائی تحقیق میں نئی تاریخ رقم :چین نے دن کے وقت چاند پر لیزر شعاع ...
چین نے خلائی تحقیق میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ دن کے وقت چاند پر لیزر شعاع بھیجنے کا کامیاب تجربہ کر ...مئی 5, 2025سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات کب ہوں گے؟شیڈول جاری
طلبا کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کا قیام،سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات کب ہوں گے؟۔پبلک انسٹرکشن ایلمنٹری سکولز ...مئی 5, 2025ٹیرف کےذریعےعالمی معیشت کوتباہ کرنےکاالزام درست نہیں،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کےذریعےعالمی معیشت کوتباہ کرنےکاالزام درست نہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ تیسری مدت ...مئی 5, 2025ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کاکیس،عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں ...مئی 5, 2025سوزوکی موٹرز کا شاندار اور منفرد ”گاڑی ایکسچینج پروگرام“ متعارف
نئی گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،سوزوکی موٹرز نےشاندار اور منفرد ”گاڑی ایکسچینج پروگرام“ متعارف کرادیا۔ پرانی گاڑی کے بدلے نئی ...مئی 5, 2025پاکستان کاایک اورمیزائل کاکامیاب تجربہ
ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانے کے لئے پاکستان نےایک اورزمین سےزمین تک میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس ...مئی 5, 2025بارشیں ہی بارشیں:گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
بارشیں ہی بارشیں،آتی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کونوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے کشمیر تک ...مئی 5, 2025پاکستان پرجارحیت مسلط ہوئی تودشمن کومنہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں،ڈی جی آئی ایس ...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجرجنرل احمد شریف نےکہاہےکہ اگر پاکستان پر جارحیت مسلط ...مئی 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©