Month: 2025 مئی
بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے، ہم اپنے حصے کا ایک بوند پانی بھی ...مئی 5, 2025میٹا’’ واٹس ایپ‘‘ میں کون سی بڑی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے؟
واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،واٹس ایپ کے ماہانہ صارفین کی تعداد3 بلین سے زائد ہوگئی۔میٹا اپنی مشہور ایب میں کونسی بڑی ...مئی 5, 2025خیبر پختونخوا :ایوبیہ نیشنل پارک میں ماحول دوست سیاحت کا نیا منصوبہ متعارف
خیبر پختونخوا میں سیاحت کےفروغ کا نیا سلسلہ، ایوبیہ نیشنل پارک میں ماحول دوست سیاحت اور اقامت گاہوں کے نئے منصوبے متعارف ...مئی 5, 2025ریلوے کا اپنے مسافروں کو لگژری سیلون کی سہولت دینے کا فیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،ریلوے نےاپنے مسافروں کو لگژری سیلون کی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ...مئی 5, 2025پاکستان میں گرم ترین مہینہ: اپریل میں 65 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
پاکستان میں گرم ترین مہینہ: 65 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،ماحولیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کے اثرات شدت اختیار کرنے لگے۔رواں سال اپریل ...مئی 5, 2025پی ایس ایل10:کنگزنےسنسنی خیزمقابلےکےبعد قلندرزکو4وکٹوں ہرادیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرزکو4وکٹوں سےشکست دےکرمیدان مارلیا۔ لاہورکےقذافی ...مئی 5, 2025پاکستان کاابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ
ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانے کے لئے پاکستان نےابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کےمطابق پاکستان ...مئی 3, 2025بھارتی اشتعال انگیزیوں کےباوجودپاکستان کاردعمل ذمہ دارانہ رہا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارتی اشتعال انگیزیوں کے باوجود پاکستان کارد عمل ذمہ دارانہ رہا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےترک سفیرڈاکٹرعرفان نیزیرولونے ملاقات کی۔ وزیراعظم ...مئی 3, 2025یمن کےوزیراعظم احمد عوادبن مبارک مستعفی
یمن کےوزیراعظم احمد عوادبن مبارک نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ عرب میڈیا کےمطابق وزیراعظم عوادبن مبارک کاکہناہےکہ آئینی معاملات میں مداخلت اوررکاوٹوں کےباعث عہدہ چھوڑرہاہوں،حکومت ...مئی 3, 2025بھارتی مطالبہ نظرانداز:آئی ایم ایف سےپاکستان کونیاپیکج ملنےکاامکان
بین الاقوامی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)نےبھارتی مطالبےکونظر انداز کردیا جبکہ پاکستان کونیاپیکج ملنے کاامکان ہے۔ مودی سرکارکوایک اورمحاذپرشکست کاسامناکرناپڑاجب بین الاقوامی مالیاتی ...مئی 3, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©