Month: 2025 مئی
پی آئی اے نے 12 ہزار سےزائد عازمین ِحج کو مدینہ پہنچا دیا
پاکستانی فضائی مسافروں اور عازمین حج کیلئے خوشخبری،سیز فائر کے بعدپاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا۔سعودی عرب سمیت 15 ممالک نے ...مئی 14, 2025پاکستانی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟
پاکستانی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور ...مئی 14, 2025سورج اپنے تیور دکھانے لگا:ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری
سورج اپنے تیور دکھانے لگا،ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری، محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ ...مئی 14, 2025وزیراعظم شہبازشریف کا10مئی کویوم حق معرکہ منانےکااعلان
آپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کی شاندارکامیابی پروزیراعظم شہبازشریف نے ہر سال10مئی کویوم معرکہ حق منانےکااعلان کیاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےمعرکہء حق کے دوران شہید ہونے والوں ...مئی 13, 2025بھارتی جارحیت،معرکہ حق میں 40شہری اور11فوجی جوان شہید
آئی ایس پی آئی کےمطابق 6اور7مئی کےدوران بھارتی اشتعال انگیزی سے40شہری شہیدجبکہ11جوان شہیداور78زخمی ہوئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ...مئی 13, 2025صارفین کیلئےخوشخبری:حکومت کاگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان
صارفین کیلئےخوشخبری،وفاقی حکومت نےگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا ،اوگرانےقیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق مئی کیلئےایل این جی ...مئی 13, 2025عدالت نےعلیمہ خان کوبیرون ملک جانےکی اجازت دیدی
اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کانام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ ...مئی 13, 2025بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں۔ غیرملکی میڈیاکودیےگئےانٹرویومیں وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ ...مئی 13, 2025مشی خان نےکنگنارناوت کوکھری کھری سنادی
معروف اداکارہ مشی خان نےپاکستان اور پاکستانی عوام کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے پربھارتی اداکارہ وسیاست دان کنگنارناوت کو کھری کھری سنا دی۔ ...مئی 13, 2025شعیب ملک پی سی بی مینٹورکےعہدےسےدستبردار
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شعیب ملک نےپی سی بی مینٹور کے عہدے سےدستبردارہونےکی تصدیق کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شعیب ...مئی 13, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















