Month: 2025 مئی
بھارت کےجنگی جنون سےخطےکےامن کوخطرہ لاحق ہے،پاکستان
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت کےجنگی جنون سےخطےکےامن کوخطرہ لاحق ہے،پاکستان ہرممکن طورپرضبط اورتحمل کامظاہرہ کررہاہے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی ...مئی 9, 2025بھارت کی دراندازی جاری،پاک فوج نےمزید6ڈرون گرادئیے
بھارت کی اسرائیلی ڈرونز کے ذریعے دراندازی جاری،پاک فوج نے بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے مزید 6ڈرون گرادئیے۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق وہاڑی،پاکپتن اوراوکاڑہ ...مئی 9, 2025جنگی جنون میں مبتلابھارت خوفزدہ،آئی پی ایل معطل کردی
جنگی جنون میں مبتلا بھارت پاکستان سے خوفزدہ،مودی سرکارنےانڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) معطل کردی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بی سی سی آئی ...مئی 9, 2025رافیل طیارے گراکرشاہینوں نےبھارت کاغرورخاک میں ملا دیا ،حنیف عباسی
وفاقی وزیرریلوےحنیف عباسی نےکہاہےکہ شاہینوں نےرافیل طیارے گرا کربھارت کاغرورخاک میں ملادیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس ڈپٹی سپیکرکی زیرصدارت منعقدہواجس میں بھارتی جارحیت ...مئی 9, 2025پاک بھارت کشیدہ صورتحال:پی ایس ایل کویواےای منتقل کرنے کا فیصلہ
پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچزیواےای منتقل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔پاکستان سپرلیگ10کےبقیہ میچزاب متحدہ ...مئی 9, 2025ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود،مزید بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلودرہنےاورمزید بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر ...مئی 9, 2025دشمن کوعلاقائی سالمیت پرحملے، سلامتی کی خلاف ورزی کاجواب ملےگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارت کوعلاقائی سالمیت پرحملے اور سلامتی کی خلاف ورزی کاجواب ملےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سیکیورٹی سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس ...مئی 8, 2025بھارتی جارحیت جاری:پاک فوج نےمزید12ڈرونزمارگرائے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ بھارتی جارحیت جاری،پاک فوج نےدشمن کے مزید 12ڈرونز مار گرائے۔ ...مئی 8, 2025ایل اوسی پربھارت کے50فوجی ہلاک،دشمن لاشیں اٹھا رہا ہے، عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ لائن آف کنٹرول پربھارت کے40سے50فوجی ہلاک کرچکےہیں،دشمن ایل اوسی پراب بھی اپنےفوجیوں کی لاشیں اٹھارہاہے۔ قومی ...مئی 8, 2025بھارتی جارحیت:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےصدرنےردعمل دیدیا
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فیلیمن یانگ نے پاک بھارت کشیدگی پرردعمل دیتےہوئےکہاکہ تنازع کا حل مذاکرات اور سفارتی ذرائع ...مئی 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















