Month: 2025 مئی
9مئی مقدمات:عدالت نےاہم ہدایت کردی
9مئی مقدمات کےکیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےوکیل کواہم ہدایت کردی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں 9مقدمات سےمتعلق کیس ...مئی 8, 2025فیصل قریشی نےبھارتی فنکاروں کوآڑےہاتھوں لےلیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارفیصل قریشی نےبھارتی فنکاروں کو آڑےہاتھوں لیتےہوئےکہاکہ ہم اپنے ملک میں اتنے آزاد ہیں کہ ہم جو چاہتے ہیں ...مئی 8, 2025جنگی صورتحال:انٹرمیڈیٹ کےامتحانات ملتوی
جنگی صورتحال کےتناظرمیں پنجاب بھرمیں انٹرمیڈیٹ کےامتحانات دوروز کے لئےملتوی کردئیےگئے۔ مسلسل بھارتی جارحیت کےباعث پنجاب بھرمیں تعلیمی سرگرمیاں کے بعد صوبےبھرمیں ...مئی 8, 2025بھارتی اشتعال انگیزی:آذربائیجان کا پاکستان کابھرپور ساتھ دینے کا اعلان
بھارتی اشتعال انگیزی اورمعصوم شہریوں کونشانہ بنانے کےباعث آذربائیجان نے پاکستان کابھرپورساتھ دینےکااعلان کردیا۔ پاک بھارت جنگی حالات میں آذربائیجان حکومت نےوزیراعظم ...مئی 8, 2025امن و امان کی بگڑتی صورتحال، پنجاب میں سرکاری ونجی تعلیمی ادارےبند
امن و امان کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرپنجاب بھرمیں سرکاری ونجی تعلیمی ادارےدودن کےلئے بندکردئیےگئے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نےامن و ...مئی 8, 2025صارفین کیلئےخوشخبری:مہنگی بجلی سستی ہونےکاامکان
مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئے خوشخبری ،آئندہ مالی سال کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے لیے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں کمی کاامکان ہوگیا۔ ذرائع ...مئی 8, 2025نیاقرض پروگرام:پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنےمیں کامیاب
نئےقرض پروگرام کےلئے پاکستان نےبین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )کی شرائط پوری کردیں۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکااجلاس کل واشنگٹن ...مئی 8, 2025پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزنےیونائیٹڈکو109رنزسےشکست دیدی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو109رنز سے شکست دےدی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ ...مئی 8, 2025دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول سوشل نیٹ ورک کون سا ہے؟
دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول سوشل نیٹ ورک کون سا ہے؟عالمی سطح پر ڈیجیٹل ٹرینڈز کے بارے میں اعداد وشمار ...مئی 8, 2025محکمہ آرکائیو کا ہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنانے کا فیصلہ
علم کے متلاشیوں کیلئے خوشخبری ،پنجاب پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش کا پلان تیار،محکمہ آرکائیو نے لائبریری میں ہاتھ سے لکھی ...مئی 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















