Month: 2025 مئی
نیویارک: اسلامی تعاون تنظیم کاپاک بھارت کشیدگی پراظہارتشویش
پہلگام واقعہ کےبعدکی صورتحال پراسلامی تعاون تنظیم نےپاک بھارت کشیدگی پراظہارتشویش کیا۔ اوآئی سی نےکشیدگی میں کمی پرزوردیااورجموں وکشمیرکےعوام کےلئےحق خودارادیت کی ...مئی 6, 2025سعودی ایئر لائن کیلئے عالمی اعزاز: پاکستانی مسافروں کو بہتر سروس ملے گی
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، سعودی ایئر لائن نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی مسافروں کو بھی عالمی سروس ملے گی۔ ...مئی 6, 2025پہلگام واقعہ،پاکستان بھارت کےالزامات کویکسرمستردکرتاہے،عاصم افتخار
پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہےکہ پہلگام وا قعہ کےبعدپاکستان بھارت کےالزامات کویکسر مسترد کرتاہے۔ پاکستان کی درخواست پراقوام متحدہ کی ...مئی 6, 2025فائروال کی تنصیب کاکیس:حکومت کاجواب جمع نہ ہوا
فائروال کی تنصیب اورانٹرنیٹ کی سست روی کےخلاف کیس میں حکومت کاجواب جمع نہ ہوا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس راجہ انعام امین منہاس ...مئی 6, 2025ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج شام سے ...مئی 6, 2025مخصوص نشستوں کاکیس:عدالت نےاہم فیصلہ جاری کردیا
مخصوص نشستوں پرنظرثانی کیس سےپہلےجسٹس منصورعلی شاہ نےاہم فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےنظرثانی کےسکوپ پرفیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ میں کہاگیاکہ ...مئی 6, 2025پی ایس ایل10:زلمی نےسلطانزکو7وکٹوں سےہرادیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10 کے25 ویں میچ میں پشاورزلمی نےملتان سلطانزکو7وکٹوں سے شکست دےدی۔ اولیاں کےشہرملتان میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ ...مئی 6, 2025بھارتی جارحیت :آرمی چیف کادوٹوک الفاظ میں واضح پیغام،امریکی اخبار
امریکی اخبارنیویارک ٹائمزنےجنرل سید عاصم منیرکےقائدانہ کردار کو تسلیم کرلیا۔ نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہاہےکہ آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر ...مئی 5, 2025برطانیہ امن کی کشیدہ صورتحال کوبہتربنانےمیں اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ برطانیہ امن کی کشیدہ صورتحال کو بہتر بنانے میں اپناکرداراداکرے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےبرطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ نے ملاقات کی ...مئی 5, 2025بھارت کےاقدامات سےعلاقائی امن واستحکام کوخطرہ لاحق ہے، صدر مملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بھارت کےاقدامات سےعلاقائی امن واستحکام کوخطرہ لاحق ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری سےچینی سفیرچیانگ زئےڈونگ نےملاقات کی،دونوں ...مئی 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















