Month: 2025 مئی
امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےکیلئےتیزی سےآگےبڑھنےکوتیار ہیں،سربراہ یورپی کمیشن
سربراہ یورپی کمیشن ارسولاوان ڈیرنےکہاہےکہ امریکاکےساتھ تجارتی معاہدےکےلئےتیزی سے آگے بڑھنےکوتیار ہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سربراہ یورپی کمیشن ارسولاوان ڈیرنےکہاہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےساتھ ...مئی 26, 2025وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کا2روزہ دورہ مکمل کرکےتہران روانہ
وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کا2روزہ دورہ مکمل کرکےتہران کیلئےروانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف ایران کےدورےکےدوران ایرانی اعلیٰ قیادت سےملاقات کریں گے۔ استنبول ایئرپورٹ پر ...مئی 26, 2025ایپل کے اولین سمارٹ گلاسز آئندہ سال متعارف کروائے جانے کا امکان
ایپل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے اولین سمارٹ گلاسز کب متعارف کروائے جائیں گے؟ اہم تفصیلات سامنے ...مئی 26, 2025ملکہ کوہسار مری میں عید الاضحی کے موقع پر سیاحوں کیلئے اہم اقدامات
سیاحت کےفروغ کا سلسلہ،عید الاضحی کے موقع پر ملکہ کوہسار مری آنیوالے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ،رواں ...مئی 26, 2025محکمہ تعلیم کا سرکاری سکولوں کے طلبا کی آنکھوں کا معائنہ کرانےکا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم نےسرکاری سکولوں کے طلبا کی آنکھوں کا معائنہ کرانےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ...مئی 26, 2025پشاور بی آر ٹی فیز ٹو منصوبہ: چین سے کتنی نئی بسیں خریدی جائیں گی؟
پشاور کے شہریوں اور مسافروں کیلئے خوشخبری، بی آر ٹی فیز ٹو منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ، چین سے کتنی نئی بسیں ...مئی 26, 2025متحدہ عرب امارات میں مئی کے دوران گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
امارات میں گرمی کی لہر،پارہ51 ڈگری سینٹی گریڈکو چھو گیا،متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں مئی کے دوران گرمی کا 16 سالہ ...مئی 26, 2025فلمی ولن مظفر ادیب کو مداحوں سے بچھڑے19 برس بیت گئے
نقلی ’’ولن ‘‘ کو اصلی موت نے آ لیا،پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار مظفر ادیب کو مداحوں سے بچھڑے19 برس بیت ...مئی 26, 2025گوگل ویو 3:فلم سازی کا نیاہدایت کاراور مصنوعی ذہانت کا شاہکار
گوگل ویو 3، فلم سازی کا نیاہدایتکاراور مصنوعی ذہانت اے آئی کا شاہکار،گوگل نے Veo 3 نامی اپنی نئی آرٹی فیشل انٹیلی ...مئی 26, 2025پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزکوشکست،قلندرزتیسری مرتبہ فاتح بن گئے
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےفائنل میچ میں لاہورقلندرزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوسنسنی خیزمقابلے کےبعد6وکٹوں سےشکست دےکرتیسری بارفتح اپنےنام کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل ...مئی 26, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















