Month: 2026 اپریل
کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر گرفتار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان، آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ...اپریل 7, 2026امریکانےریڈلائن کراس کی توردعمل خطےسےباہربھی ملےگا،پاسداران انقلاب
ایرانی پاسداران انقلاب نے خطے کے ممالک کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کریں ...اپریل 7, 2026رمشا خان سے خفیہ شادی کی افواہیں، خوشحال خان نےوضاحت دیدی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار خوشحال خان نے اداکارہ رمشا خان سے خفیہ شادی کی خبروں پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔ ...اپریل 7, 2026آرٹیمس 2مشن میں سوارخلابازوں کی چاندکےمدارکاچکرلگانےکےبعدواپسی
امریکی خلائی ادارے ناسا کے تاریخی آرٹیمس 2 مشن میں سوار خلا باز چاند کے گرد چکر لگانے کے بعد اب زمین ...اپریل 7, 2026روس کی فراہم کردہ معلومات پرایران کےامریکی اڈوں پرحملے
روسی سیٹلائٹ نےمشرق وسطیٰ میں درجنوں حساس مقامات کی ایران کومعلومات فراہم کی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کی ایک رپورٹ میں ...اپریل 7, 2026اسلام آباد میں موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس ایک ماہ کیلئے معاف
وزیراعظم شہبازشریف کے عوامی ریلیف اور سبسڈی اقدام کےتحت وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں موٹرسائیکل ٹرانسفرفیس ایک مہینےکےلئے معاف کردی گئی۔ اسلام آباد ...اپریل 7, 2026جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششیں اہم مرحلےمیں داخل،ایران کااعتراف
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نےکہاہےکہ جنگ بندی کےلئے پاکستان کی کوششیں اہم مرحلےمیں داخل ہوگئی ہیں۔ پاکستان میں ایران کے سفیر ...اپریل 7, 2026ایران کاعارضی جنگ بندی سےانکار،مستقل حل کیلئے مطالبات پیش کردئیے
ایران نے عارضی جنگ بندی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں۔ ایرانی مؤقف دس نکات پر مشتمل ...اپریل 7, 2026اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائےہرمزسےمتعلق قراردادپرآج ووٹنگ متوقع
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق اہم قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز ...اپریل 7, 2026پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق ’’تھنڈر ٹو‘‘ کا آغاز
پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق’’تھنڈر-ٹو‘‘کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دو ...اپریل 7, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















