Month: 2026 اپریل
ٹی 20 کرکٹ کو ایک اچھے اور یادگار انداز میں خیر باد کہوں گا،فخر زمان
پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...اپریل 6, 2026تعلیم کا سلسلہ ، کراچی میں میٹرک امتحانات ملتوی کرنےکا مطالبہ
کراچی میں پرائیویٹ سکولز اتحاد نے کل 7 اپریل سے شروع ہونیوالے میٹرک امتحانات ملتوی کرنےکا مطالبہ کر دیا۔ پرائیویٹ سکولز اتحاد ...اپریل 6, 2026خاندان سےمحروم بزرگ کی30سال سے سائیکل پرزندگی گزارنے کا انوکھی کہانی
چین کے 90 سالہ بزرگ زینگ زونگائی نےاپنے پورے خاندان سے محرومی کےباعث گزشتہ تین دہائیوں سےسائیکل پرزندگی گزارنےکامنفردطریقہ اپنارکھاہے۔ وسطی چین ...اپریل 6, 2026مسیحی بہن بھائیوں کا دل سے مشکور ہوں ہر موقع پر ان کے شانہ بشانہ ...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے حلقے میں ایسٹرکا دن اپنے مسیحی بہن بھائیوں کے ساتھ ...اپریل 6, 2026چین کاایران جنگ بندی پرروس کیساتھ تعاون جاری رکھنےکااعلان
چین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو بہتر بنانے کے ...اپریل 6, 2026ثمرخان آرکٹک مہم مکمل کرنے والی پہلی پاکستانی ایتھلیٹ بن گئیں
پاکستان کی خاتون ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے فیل راؤن پولر چیلنج مکمل کر لیا۔ یہ ...اپریل 6, 2026پاکستان کاترکیہ سےبکتربندگاڑیاں حاصل کرنےکافیصلہ
پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحکم کرنے کے لیے قازقستان کے راستے ترکیہ کی ڈیزائن کردہ بکتر بند گاڑیاں حاصل ...اپریل 6, 2026ایران سے متعلق متنازع بیان، امریکی سیاستدانوں نےٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا
امریکا میں ایران کے خلاف متنازع اور غیر اخلاقی بیان پر سینئر سیاستدانوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا ...اپریل 6, 2026قلیل مدت میں پاکستان کی پہلی جدیدترین نیشنل فرانزک ایجنسی مکمل فعال
قلیل مدت میں پاکستان کی پہلی جدید ترین نیشنل فرانزک ایجنسی مکمل فعال ہوگئی اور اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ محسن ...اپریل 6, 2026پیٹ کمنز آئی پی ایل چھوڑ کر آسٹریلیا واپس روانہ
آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدر آباد کے کپتان پیٹ کمنز کمر کے حتمی اسکین کے لیے آسٹریلیا واپس لوٹ گئے۔ ...اپریل 6, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















