Year: 2026
تکنیکی خرابی کے باعث دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
تکنیکی خرابی کے باعث دنیا بھر میں قائم پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ عمان ...مئی 2, 2026محکمہ موسمیات نےسندھ میں مٹی کےطوفان کا الرٹ جاری کردیا
محکمہ موسمیات پاکستان اور پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بالائی سندھ میں گرد آلود آندھی اور مٹی کے ...مئی 2, 2026پی آئی اےکامکمل کنٹرول رواں ماہ کےآخرتک عارف حبیب گروپ کومنتقل ہونےکاامکان
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عارف حبیب گروپ نے مزید 25 ...مئی 2, 2026کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری،سعودی وزارت حج نے دوبارہ پرانی پالیسی نافذ کر دی
سعودی وزارت حج نے کم عمر بچوں سے متعلق حالیہ پالیسی واپس لیتے ہوئے عمر کی حد میں اضافے کا فیصلہ منسوخ ...مئی 2, 2026ایران نےامریکاکیساتھ امن مذاکرات کیلئے شرائط نرم کردیں،امریکی اخبار
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کے لیے اپنی ...مئی 2, 2026رواں سال پاکستان اورسعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان
رویت ہلال ریسرچ کونسل نے سائنسی بنیادوں پر پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ ...مئی 2, 2026سعودی حکومت کابڑافیصلہ،عازمین حج کیلئےعمرکی حدمقررکردی
سعودی عرب نے حج کے لیے عمر سے متعلق نئی پابندی عائد کر دی ہے، جس کے تحت 15 سال سے کم ...مئی 2, 2026حیدرآبادکنگزمین نےسنسی خیزمقابلہ کےبعد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد ...مئی 2, 2026باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوںغیر مسلم کیساتھ شادی نہیں کر سکتی، اداکاره ریم شیخ
بھارتی اداکارہ ریم شیخ کا کہنا ہے وہ کسی بھی غیر مسلم کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ...مئی 2, 2026پاکستان کےوزیراعظم اورفیلڈمارشل کی بہت عزت کرتاہوں،ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بارے میں مثبت خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی قیادت ...مئی 1, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















