سابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نااہلی سے بچ گئے

0
6

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نااہلی سےبچ گئے۔
وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی۔
چیف جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد سہیل آفریدی فی الحال وزیراعلیٰ کے عہدے پر فائز نہیں، اس لیے درخواست پر مزید کارروائی نہیں ہو سکتی۔
عدالت نے قرار دیا کہ سہیل آفریدی دوبارہ عہدے پر بحال ہوئے تو شیر افضل مروت درخواست کی بحالی کے لیے رجوع کر سکتے ہیں۔

Leave a reply