Blog
گوگل کااینڈرائیڈ صارفین کیلئے حیران کن فیچر متعارف
مئی 29, 20241790پاکستان ٹوڈے: دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی کا حیران کن فیچر۔ اینڈرائیڈ صارفین اب اپنی یادگار ویڈیوز کو جاندار لمحوں میں ڈھال سکیں گے۔ سنیمیٹک مومنٹ نامی اس فیچر کے متعلق کہا ...سیاحوں کیلئے خوشخبری :نیو مری پتریاٹہ چیئر لفٹ بحال کردی گئی
مئی 29, 20242560گرمی بڑھتے ہی اور موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوتے ہی سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کرلیا۔ مری شہر سے تقریباً 15 کلومیٹر جنوب مشرق میں ...غرقاب ٹائٹن آبدوز کے بعد دوبارہ ٹائی ٹینک تک جانے کا منصوبہ
مئی 29, 20242570پاکستان ٹوڈے: تاریخی شہرت کے حامل ٹائی ٹینک کو ڈوبے ایک صدی سے زائد عرصہ گزر چکا، مگر دنیا کے سب سے پہلے بڑے پُرتعیش بحری جہاز کا سحر آج بھی لوگوں ...ایچ ای سی کا اہم اقدام،اساتذہ کیلئے تربیتی پروگرام
مئی 29, 20242160پاکستان ٹوڈے: ہائر ایجوکیشن کمیشن کا اہم اقدام ۔ سندھ کے کالجز کے اساتذہ کیلئے تربیتی پروگرام۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ای سینے اپنے پوسٹ سیکنڈری ایجوکیشن ریفارم یونٹ کے تحت، ہائر ...ریلوے کاعید الاضحی پر2 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
مئی 29, 20241780پاکستان ٹوڈے: بڑی عید پرریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کے بعدعیدالاضحی سے قبل 2 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ ...محکمہ موسمیات کی یکم جون سےبارشوں کی پیشگوئی
مئی 29, 20242040پاکستان ٹوڈے: قیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کو محکمہ موسمیات نےنوید سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے یکم جون سےملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ ...رومانوی ڈراما ’’مجھے پیار ہوا تھا‘‘ فلمی صورت میں ریلیز
مئی 29, 20242300پاکستان ٹوڈے: رومانوی ڈرامے ’’مجھے پیار ہوا تھا‘‘ کو فلم کی صورت میں یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا۔ ڈرامے کو فلم کی صورت میں دو گھنٹے 19 منٹ کے دورانیے میں ریلیز ...پاکستان کرکٹ ٹیم آج لندن روانہ ہوگی
مئی 29, 20242930پاکستان ٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم آج مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے کارڈف سے لندن روانہ ہوگی۔ ٹیم آج دوپہر دو بجے سے چار بجے تک اوول گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن ...پاک سیٹ ایم ایم ون خلاء میں اڑان بھرنے کے لئے بالکل تیار
مئی 29, 20242540پاکستان ٹوڈے: پاکستانی سیٹیلائٹ اور چینی راکٹ کی مشترکہ حتمی ریہرسل کر لی گئی, سپارکو اور چینی انجینرز نے پاکستانی سیٹلائٹ اور چینی راکٹ کی مشترکہ ریہرسل کی۔ موسم اور ہوا کے ...پی ڈی ایم اے پنجاب, جائیکا وفد کی آمد
مئی 29, 20242480پاکستان ٹوڈے: جاپان انٹرنیشل کوآپریشن ایجنسی کے وفد کی پی ڈی ایم اے آفس آمد, پی ایم ڈی کے افسران بھی وفد میں شامل تفصیلات کے مطابق جائیکا وفد نے پی ڈی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















