Blog
حج کے دوران مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزا کا اعلان کر دیا۔
مئی 30, 20242760ریاض:(پاکستان ٹوڈے) سعودی وزرا کی جانب سے مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاکا نفاذ اتوار 2 تا 20 جون ہوگا، اس دوران مکہ مکرمہ یا مشاعر مقدسہ میں داخلہ غیر ...سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی
مئی 30, 20241390پاکستان ٹوڈے: جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ...عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مکالمہ
مئی 30, 20242460پاکستان ٹوڈے: میں اپ سے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں ! بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق ہماری درخواستیں اپ کے پاس زیر التواء ہیں ! ایک 9 مئی کا ...استحکام پاکستان پارٹی کی تنظیم سازی میں اہم پیش رفت، پنجاب کا شعبہ خواتین فعال ...
مئی 30, 20241520پاکستان ٹوڈے: تسکین خاکوانی آئی پی پی پنجاب کی صدر اور سابق ایم پی اے روبینہ سلہری جنرل سیکرٹری ہونگی تفصیلات کے مطابق آئی پی پی ویمن ونگ پاکستان کی صدر منزہ ...پاکستان میں والی بال میچ آسٹریلیا کو شکست دیدی
مئی 30, 20243850اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو تین صفر سے ہرایا، پاکستان کی فتح کا اسکور 26-24 ، 25-19 اور ...کراچی: پولیس افسر اپنے ہی ادارے کی خستہ حال پولیس موبائل میں رل گیا
مئی 30, 20242280کراچی:(پاکستان ٹوڈے) نادرن بائی پاس کے قریب چلتی پولیس موبائل کا بونٹ نکل گیا تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل سینٹرل اور نفری بال بال بچ ...وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا بڑا فیصلہ، اساتذہ کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا ...
مئی 30, 20245610پاکستان ٹوڈے: ہارڈ شپ گراؤنڈز پر ٹرانسفر اب پورا سال کھلی رکھنے کا فیصلہ۔ معذور، بیوہ، مطلقہ، طویل فاصلہ، انٹر ڈسٹرکٹ اور ویڈ لاک ٹرانسفرز بھی پورا سال اوپن رکھنے کا فیصلہ۔ ...حکومت پنجاب نے ہوٹلوں کی اشیاء کی قیمتیں میں کمی کرانے کا اعلان کر دیا
مئی 30, 20242440پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ قیمتوں میں کمی کیلئے ریسٹورنٹس کی ایسوسی ایشن سے مذاکرات کرے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے اس سے پہلے بیکری مصنوعات کی ...یونائیٹڈ نیشن لیونگ انڈس پراجیکٹ ٹیم کی ایل ڈبلیو ایم سی ہیڈ آفس آمد
مئی 30, 20242210پاکستان ٹوڈے: سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کی وفد سے ملاقات،کمپنی کی ورکنگ، چلنجز اور فیوچر پلاننگ پر تفصیلی گفتگو تفصیلات کے مطابق انچارچ مانیٹرنگ شعیب ڈار ...آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت83ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
مئی 30, 20241720پاکستان ٹوڈے: کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز کی بھی شرکت تفصیلات کے مطابق فورم کی شہداء کے ایصال وثواب کے لئے فاتحہ خوانی, ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















