Blog
سورج آج بھی آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات کا انتباہ
مئی 31, 20241620لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سورج آج بھی آگ برسائے گا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو رہے گی، تاہم ...پیرن نیشنل پارک جنوب مغربی بلغاریہ کے خوبصورت چہرہ –
مئی 31, 20241670پاکستان ٹوڈے: پیرن نیشنل پارک جنوب مغربی بلغاریہ کے بلندوبالا پہاڑوں کے درمیان 40 ہزار ہیکٹر سے زیادہ رقبے پر محیط ہےجہاں برفانی جھیلوں، آبشاروں، غاروں اورجنگلات کے ساتھ دلکش پہاڑی مناظر ...لاہور: جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
مئی 31, 20241960لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن چند روز قبل سمن آبادکے علاقےمیں شہری سے گن ...اسلام آباد: سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے اچھی خبر
مئی 31, 20243190پاکستان ٹوڈے: وفاقی وزارتوں و اداروں میں خالی 1311 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہر وزارت کیلئے الگ الگ این او سی جاری کر دیئے،این او ...پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
مئی 31, 20242160پاکستان ٹوڈے: وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4.74 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل ...سید علی قاسم گیلانی کی سپورٹس منسٹر پنجاب سے اہم ملاقات
مئی 31, 20242860این اے 148کی کمپین کے دوران حلقہ میں نوجوانوں کے لیئے سپورٹس کمپلیکس کے وعدے کی تکمیل کی جانب اہم قدم ایم این اے سید علی قاسم گیلانی کی سپورٹس منسٹر پنجاب ...سی ڈی اے کی انوائرنمنٹ ونگ نے آگ لگانے کے واقعات میں ملوث تین افراد ...
مئی 31, 20242030پاکستان ٹوڈے: تینوں افراد کو کلینجر ویلی سے پکڑا گیا۔ پکڑے گئے تینوں افراد کو پولیس کے حوالہ کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ آج صبح کلینجر ویلی مارگلہ ہلز میں آگ ...محکمہ صحت پنجاب کا انوکھا اقدام
مئی 30, 20242050لاہور:(پاکستان ٹوڈے) قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے زیر تعمیر ہسپتال کا نام تبدیل کر دیا تفصیلات کے مطابق لاہور کے جناح ہسپتال میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام ...چین میں مشین گن سے لیس روبوٹ ڈاگ تیار
مئی 30, 20242920پاکستان ٹوڈے: چور، ڈاکو ہو جائیں خبردار,چین میں مشین گن سے لیس روبوٹ ڈاگ تیار۔ تفصیلات کے مطابق روبوٹ ڈاگ کو چین اور کمبوڈیا کی مشترکہ دفاعی مشقوں کے دوران پیش کیا ...پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا۔
مئی 30, 20241610پاکستان ٹوڈے: سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔ پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹ کو زمین ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















