Blog
سعودی شاہی محلات سیاحوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ
مئی 30, 20242350پاکستان ٹوڈے: سعودی عرب جانیوالےسیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔ سعودی شاہی محلات کو ملکی و غیر ملکی سیاحوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پر ...یوٹیوب میں ایک دلچسپ اورنیا فیچر متعارف
مئی 30, 20241630پاکستان ٹوڈے: یوٹیوب کے صارفین کیلئے خوشخبری, معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ نے دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیا فیچر اسے کافی مختلف بنا دے گا۔ یوٹیوب نے موبائل اور ...قدیم مصر کے باشندے کینسر کا علاج بھی جانتے تھے؟
مئی 30, 20242140پاکستان ٹوڈے: کیا قدیم مصر کے باشندے کینسر کا علاج بھی جانتے تھے؟ تفصیلات کے مطابق قدیم ترین تہذیب کی سرزمین کے حوالے سے تاریخی داستانوں کا ایک نہ ختم ہونےوالا سلسلہ ...طلبا کی موجیں:سکولوں میں مفت ناشتہ ملے گا
مئی 30, 20243410پاکستان ٹوڈے: سکولوں کے طلبا کی موجیں لگ گئیں۔ اب کوئی بچہ بھوکا سکول نہیں جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ نے سکولوں میں بچوں کو مفت دودھ پلانے اور ناشتہ ...نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
مئی 30, 20242380پاکستان ٹوڈے: نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، ٹیوٹا نے صارفین کیلئے زبردست پیشکش متعارف کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گزشتہ دنوں کے دوران گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی ...پاکستان اورانگلینڈ ٹاکرا: سیریز کا چوتھا اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا
مئی 30, 20242080پاکستان ٹوڈے: پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچز سیریز کا چوتھا اور آخری میچ آج کیننگٹن اوول، لندن میں کھیلا جائے گا ۔ میزبان انگلش ٹیم کو پاکستان کے ...موسمیاتی تبدیلی :1 سال میں گرمی کے 26 دنوں کا اضافہ
مئی 30, 20242240پاکستان ٹوڈے: موسمیاتی تبدیلی کے اثرات۔۔۔ ایک سال میں شدید گرمی کے 26 دن کا اضافہ ریکارڈ۔ تفصیلات کے مطابق ریڈ کراس، ریڈ کریسنٹ کلائمیٹ سینٹر، ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن نیٹ ورک اور ...پاکستانی ایکشن تھرلر فلم ’’ایجنٹ انیلا‘ ‘کا ٹریلر ریلیز
مئی 30, 20241660پاکستان ٹوڈے: پاکستان کی پہلی خاتون ہیرو کی ایکشن تھرلر فلم ’’ایجنٹ انیلا‘ ‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ردا اصفہانی ایجنٹ انیلا کے مرکزی کردار میں نظر آئیں ...ابرار الحق بھی’’ بدوبدی‘‘کے بخار میں مبتلا ہو گئے
مئی 30, 20241550پاکستان ٹوڈے: گلوکارابرار الحق بھی بدوبدی کے بخار میں مبتلا ہو گئے۔ پنجابی بھنگڑا کے مشہور گلوکار کا گایا گانا بدو بدی وائرل ہو گیا۔ مداحوں نےابرار الحق سے مکمل گانا گانے ...ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
مئی 30, 20242870پاکستان ٹوڈے: ملک میں ڈالر کی قدر میں دن بہ دن اضافے کا سلسلہ جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 50 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















