Blog
انٹار کٹیکا کی سمندری برف میں ریکارڈ کمی
مئی 23, 20243470پاکستان ٹوڈے: موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ،انٹار کٹیکا کی سمندری برف میں ریکارڈ کمی۔ ماہرین کے مطابق براعظم انٹار کٹیکا کی سمندری برف میں 2023 کے دوران واضح کمی کو ریکارڈ کیا ...پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز کب اور کہاں ہوگا؟
مئی 23, 20243960پاکستان ٹوڈے: پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز کب اور کہاں ہوگا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز آئندہ ماہ 4 جون ...کاراورموٹرسائیکل ڈرائیونگ سیکھنے والی خواتین کیلئے خوشخبری
مئی 23, 20241960پاکستان ٹوڈے: موٹرسائیکل اور کار ڈرائیونگ سیکھنے والی خواتین کیلئے بڑی خوشخبری ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب لیڈیز ڈرائیونگ سکول میں خواتین کی سہولت کیلئےکلاسسز منعقد کی جائیں گی۔ پنجاب حکومت خواتین ...زرعی یونیورسٹی پشاور کے طلبا کو سکالر شپ چیک مل گئے
مئی 23, 20241880پاکستان ٹوڈے: طلبا و طالبات خوشی سے نہال، زرعی یونیورسٹی پشاور کے 256 طلبا کو سکالر شپ چیک مل گئے۔ تفصیلات کے مطابق زرعی یونیورسٹی پشاور میں فنانشل ایڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ (فیڈ) ...رستم زماں گاما پہلوان کوبچھڑے64 برس بیت گئے
مئی 23, 20243970پاکستان ٹوڈے: اپنے زمانے کے سب سے بڑے پہلوان کو بھی بالآخر موت نے چت کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج سے 64 سال قبل گاما پہلوان، جن کا اصل نام غلام ...پاکستان کی سیاحت کی عالمی رینکنگ میں بہتری
مئی 23, 20243720پاکستان ٹوڈے: سیاحت کے شعبے سے بڑی خوشخبری, پاکستان کی ٹریول اینڈ ٹورازم کی عالمی رینکنگ میں 20 درجہ بہتری۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان 20 درجے بہتری کیساتھ 101ویں نمبرپرآگیا۔۔۔عالمی اقتصادی فورم ...مائیکرو سافٹ کا اے آئی کمپیوٹرز کی تیاری کا اعلان
مئی 23, 20242530پاکستان ٹوڈے: مائیکرو سافٹ نے کو پائلٹ پلس نامی کمپیوٹرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا، جو نئی طرح کے ونڈوز کمپیوٹرز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کئی ماہ سے ایسی رپورٹس ...دنیا کے بہترین شہروں میں پاکستان کےکتنے شہر شامل ہیں؟
مئی 23, 20242640پاکستان ٹوڈے: پاکستان کیلئے بڑا فخر اور اعزاز,دنیا کے ایک ہزار بہترین شہروں کی فہرست میں پاکستان کا کون سا شہر ہوا ممتاز۔ دنیا کی نظر میں پاکستان کا سب سے بہترین ...دبئی: پریش راول کا ووٹ نہ ڈالنے والے کو سزا ملنی چاہیے
مئی 23, 20241900دبئی:(پاکستان ٹوڈے) بھارت میں انتخابات کے موقع پر، بالی ووڈ کی معروف شخصیات اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد مداحوں سے بھی ووٹ ڈالنے کی اپیل کررہی ہیں، جن میں سلمان خان، ...کترینہ کیف کے حاملہ ہونے سے متعلق خبروں نے زور پکڑ لیا، اخر اصل ماجرا ...
مئی 23, 20242810لندن: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر کترینہ کیف اور اُن کے شوہر وکی کوشل کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، اس جوڑی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















