Blog
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی میڈیا سے بات چیت
مئی 23, 20241960کراچی:(پاکستان ٹوڈے) آج 205 بچے کراچی پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انکے علاوہ مزید 180 طالبعلم کرغستان مین ہیں جن میں 6 زخمی ہیں، میں کوشش کر رہا ہوں کہ ان کے ...پاکستان رینجرز سندھ اور کسٹمز انٹیلی جنس کا انسداد اسمگلنگ کے لئے کریک ڈاؤن کا ...
مئی 23, 20241670کراچی:(پاکستان ٹوڈے) رینجرز سندھ اور کسٹم انٹیلی جنس کی خفیہ اطلاع پر گل پلازہ کے اطراف گوداموں پر مشترکہ چھاپہ تفصیلات کے مطابق چھاپے کے دوران 50 ٹن اسمگل شدہ کپڑا قبضے ...مرحوم اینکر پرسن ڈاکٹر عامر کی نازیبا وڈیوز لیک کرنے کا کیس
مئی 23, 20241550پاکستان ٹوڈے: شریک ملزم یو ٹیوبر یاسر شامی کی درخواست ضمانت کی سماعت, ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی غیر حاضری کے باعث سماعت ملتوی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ملزم یاسر شامی ...سندھ کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
مئی 23, 20241590پاکستان ٹوڈے: سکولوں کے طلبا کیلئے خوشخبری ,پنجاب کے بعد سندھ نے بھی سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر کے سکولوں میں گرمیوں ...اسلام آباد سے ریاض جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز تاخیر کا شکار
مئی 23, 20242070اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) پرواز نے دوپہر ساڑھے تین بجے روانہ ہونا تھا۔ پرواز ای آر 807 تاحال روانہ نہ ہوسکی۔ پرواز کا ٹیک آف سے قبل اچانک ٹائر پھٹ گیا۔ پرواز میں ...وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی
مئی 23, 20242280پاکستان ٹوڈے: متحدہ عرب امارات کےصدر کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر ...آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جرمنی کا سرکاری دورہ، آئی ایس پی آر
مئی 23, 20242550پاکستان ٹوڈے: آرمی چیف کی جرمن فوج کے سربراہ جنرل الفونس مائس سے بھی ملاقات، آرمی چیف نے جرمن فوج کے کمبیٹ ٹریننگ سینٹر کا بھی دورہ کیا۔ جرمن آرمی کمبی ٹریننگ ...پاکستانی فلم ’’ دی کرانیکلز آف عمر وعیار ‘‘ کی کانز فیسٹیول میں نمائش
مئی 22, 20242590پاکستان ٹوڈے: پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے بڑا اعزاز۔ تفصیلات کے مطابق کانز فلم فیسٹیول میں پاکستانی 3 ڈی اینی میٹیڈ فلم ’’ دی کرانیکلز آف عمر وعیار ‘‘ کی نمائش کی جائے ...گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا میں گلیشیر پھٹنےکا خدشہ
مئی 22, 20243470پاکستان ٹوڈے: موسمیاتی تبدیلی اور درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ۔ ماہرین موسمیات نے گلگت بلتستان اورخیبر پختونخوا میں گلیشیر سے بنی جھیلیں پھٹنےکا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے ...چیمپئنز ٹرافی 2025: ون ڈے یاٹی20 فارمیٹ ؟
مئی 22, 20242120پاکستان ٹوڈے: چیمپئنز ٹرافی 2025: ون ڈے فارمیٹ میں کھیلی جائے گی یاٹی20 فارمیٹ میں ؟ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کی میزبانی میں اگلے سال ہونیوالے ٹرافی کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















