Blog
پنجاب یونیورسٹی میں 2 طلباء تنظیموں کے درمیان لڑائی جھگڑے کا معاملہ
مئی 22, 20241740لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایس پی اقبال ٹاؤن ڈی ایس پی مسلم ٹاؤن سرکل موقع پر پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق دونوں تنظیموں کے درمیان معمولی لڑائی جھگڑا ہوا تھا, دونوں تنظیموں کے طلباء ...لاہور چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹروں اور عملے کی لڑائی کا معاملہ
مئی 22, 20242630لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر بختیار اور وقار کو عملے سے لڑائی جھگڑا کرتے دیکھا جاسکتا ہے فوٹیج, 8 ...ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن,محکمہ وائلڈ لائف متحرک
مئی 22, 20241960لاہور:(پاکستان ٹوڈے) چاچر شریف خان پور دریائے سندھ کے مقام پر مقامی افراد مچھلی کا شکار کر رہے تھے.دوران شکار ان کے نیٹ میں ڈولفن پھنس گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی افراد ...بڑی عید کی بڑی تیاریاں جاری
مئی 22, 20242640لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عیدالاضحیٰ کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی ہیڈ آفس میں اہم اجلاس تفصیلات کے مطابق سی ای او بابر صاحب دین ...وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے آمد
مئی 22, 20243050سندھ: پاکستان ٹوڈے: ایرانی قونصل جنرل حسن نورین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان اور دیگر ہیلی ...ئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا معاملہ
مئی 22, 20242020پاکستان ٹوڈے: حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل نے ابھی تک شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین بنوانے کیلئے حکومت سے ...ہتک عزت بل پر پیپلز پارٹی میڈیا کے ساتھ کھڑی ہے اور ریے گی: ...
مئی 22, 20242450سندھ:(پاکستان ٹوڈے) صدر اصف علی زرداری اور شہید بے نظیر بھٹو کے خلاف میڈیا ٹرائل کے باوجود کبھی آزادی رائے پر قدغن نہیں لگائی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کی جانب ...صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری کی ایرانی قونصلیٹ لاہور آمد
مئی 22, 20242250لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عظمی بخاری نے قائم مقام ایرانی قونصل جنرل علی اصغر مغاری سے ایرانی صدر سید ابرہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا تفصیلات کے مطابق صوبائی ...ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور جاں بحق ہونے والے دیگر اعلیٰ حکام کی نماز جنازہ ...
مئی 22, 20243100تہران:(پاکستان ٹوڈے) ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابرہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سمیت دیگر کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ...لاہور: شہر میں ڈکیتی ،نقب زنی ،راہزنی اور جھپٹا مارنے کی نان سٹاپ وارداتیں جاری
مئی 22, 20242070لاہور:(پاکستان ٹوڈے) راواں سال کے ساڑھے چار ماہ میں ڈکیتی ،نقب زنی ،راہزنی اور جھپٹا مارنے کی52587واردتیں رپورٹ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال 2023کے ساڑھے چار ماہ میں ڈکیتی ،نقب زنی ،راہزنی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















