Blog
نتھیاگلی میں سیاحوں کیلئے ایڈونچر تھیم پارک کا قیام
مئی 21, 20242640پاکستان ٹوڈے: محکمہ سیاحت خیبر پختو نخوا کا احسن اقدام، نتھیاگلی میں سیاحوں کیلئے ایڈونچر تھیم پارک کا قیام۔ تفصیلات کے مطابق ایڈونچر تھیم پارک میں 8آؤٹ ڈور اور 40 انڈور سرگرمیاں ...چائے ہماری ثقافت اور تہذیبی روایت کیسے بنی؟
مئی 21, 20242500پاکستان ٹوڈے: پاکستان سمیت دنیا بھر میںآج 21مئی کو چائے کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گرمی ہو یا سردی، چائے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ترین ...طلباکو علم فلکیات سے متعارف کرانے کا فیصلہ
مئی 21, 20243200پاکستان ٹوڈے: طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،سپیس ٹیکنالوجی کے ساتھ سکولوں کے بچوں کو علم فلکیات سے متعارف کرانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے سرکاری سکولوں ...خر ٹائروں کی سطح پر لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں؟
مئی 21, 20241960(پاکستان ٹوڈے) گاڑی، موٹر سائیکل یا بس میں سوار روزانہ ہزاروں افراد سفر کرتے ہیں، مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ان سواریوں کی ٹائروں پر لکیروں کا عجیب ڈیزائن کیوں ...پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں کل مد مقابل ہوں گی
مئی 21, 20242310(پاکستان ٹوڈے) سیٹی بجے گی, کھیل جمے گا, پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں کل میدان میں مد مقابل ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے ...رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کی پیشگوئی
مئی 21, 20242560پاکستان ٹوڈے: رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کی پیشگوئی۔ تفصیلات کے مطابق موسمیاتی ماہرین نے خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننےکا امکان ظاہر کردیا۔ موسمیاتی ماہرین کے ...گرمی مزید بڑھے گی،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مئی 21, 20242340پاکستان ٹوڈے: محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی سے بچنے کیلئے شہری ...ساحر لودھی نے زندگی کی56 بہاریں دیکھ لیں
مئی 21, 20242780پاکستان ٹوڈے: پاکستان کے نامور اداکار اور ٹی وی ہوسٹ ساحر لودھی نے زندگی کی56 بہاریں دیکھ لیں۔ تفصیلات کے مطابق ساحر لودھی 21 مئی 1968 کو کراچی میں پیدا ہوئے،انہیں منفرد ...سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس 30 مئی کو مقرر
مئی 21, 20241910پاکستان ٹوڈے: عمران خان کو 9 مارچ کو سائفر کاپی ملی اور انہوں نے 27 مارچ کو پبلک کر دی، عمران خان نے سائفر کے متن میں ذاتی فائدے کیلئے ہیرا پھیری ...ٹیریان وائیٹ کیس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ کا فیصلہ
مئی 21, 20241630پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تین رکنی بنچ کے فیصلے کا خیر مقدم تفصیلات کے مطابق عدّت کیس کیطرح یہ معاملہ بھی نہایت لغو، بیہودہ، گھٹیا اور منصوبہ سازوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















