Blog
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا سندھ اسمبلی میں خطاب
مئی 21, 20243090لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کسی مہذب معاشرے میں اجتماعی سزائوں کا نظام نہیں۔ کے الیکٹرک نے کراچی میں اجتماعی سزائوں کا نظام رائج کردیا ہے۔ یہاں جو بل ادا کرتے ہیں وہ بھی ظالمانہ ...وزیر اعلیٰ پنجاب ایل ڈی اے ایونیوون آمد
مئی 21, 20241550لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہورکو بہترین ماحول دوست رہائشی شہربنانے کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز, وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے 87کینال پر محیط سنٹرل پارک کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف ...وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی مارکیٹنگ کمپنی کے صدر ٹونی کلیٹن(Tony Clayton)سے ملاقات
مئی 21, 20242430لاہور:(پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی اور وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی پنجاب اسمبلی چیمبر میں امریکی کلیٹن(Clayton)ایگری۔مارکیٹنگ کمپنی کے صدر ٹونی کلیٹن(Tony Clayton)سے ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق ...وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کا بینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کاچوتھا اجلاس
مئی 21, 20241620لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلی مریم نوازنے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لئے واٹر چارجز بڑھانے سے روک دیا تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پر ائیویٹ سیکٹر ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لئے واٹر چارجز میں ...بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹس اضافے کا امکان
مئی 21, 20241770اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) نیپرا نے ایک با پھر بجلی صارفین پر بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی، بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا ...سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری
مئی 21, 20241700ریاض:(پاکستان ٹوڈے) سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ پرمٹ صرف ان عازمین کو دیے جائیں گے جن کے پاس حج پرمٹ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ...عامر ٹریفک وارڈن انسپکٹر پولیس اہلکاران کا چلان کرنے کے ساتھ ویڈیوز بنا کر پولیس ...
مئی 21, 20243290پاکستان ٹوڈے: عامر ٹریفک وارڈن انسپکٹر کی بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار بوڑھے پولیس والے کو روک کر بدتمیزی۔ تفصیلات کے مطابق عامر ٹریفک وارڈن انسپکٹر پولیس اہلکاروں کی تذلیل اور محکمے ...ملتان کے ضمنی الیکشن میں ماضی کی طرح پی ٹی آئی کے امیدوار کو دھاندلی ...
مئی 21, 20241690ملتان:(پاکستان ٹوڈے) فارم 47 کی پیداوار حکومت نے ملتان الیکشن میں ریاستی مشینری کا بے دریغ استعمال کیا۔ ملتان کا ضمنی الیکشن 9فروری اور 21 اپریل کی طرز پر چرایا گیا ھے۔ ...محکمہ تعلیم سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات قبل از وقت نہ کرنے کا فیصلہ
مئی 21, 20242590کراچی:(پاکستان ٹوڈے) سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہونگی، نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ہی ہونگی، پنجاب کی ...ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص کا اندرون سندھ کچے کے علاقوں کا ...
مئی 21, 20242750سندھ:(پاکستان ٹوڈے) اس موقع پر پولیس اور رینجرز کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ سیکٹر کمانڈر کی جانب سے ڈی جی رینجرز (سندھ) کوجاری آپریشن کے بارے میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















