Blog
ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں نے نان فائلرز سمز بند کرنے کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل دے ...
مئی 18, 20242760پاکستان ٹوڈے: انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں نے نان فائلرز سمز بند کرنے کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ ورکنگ گروپ میں تمام ...شہبازشریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیاگیا: خواجہ سعد رفیق
مئی 18, 20242650لاہور:(پاکستان ٹوڈے) شہبازشریف کی بطور صدر کی خدمات کو سراہا گیا، پارٹی صدر کےلئے چیف الیکشن کمشنر رانا ثنااللہ کو منتخب کیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کے جنرل سیکرٹری کی سیٹ ...ضمنی انتخاب حلقہ این اے 148 ملتان میں تیاریاں مکمل
مئی 18, 20243290پاکستان ٹوڈے: قومی اسمبلی حلقہ این اے 148 ملتان میں کل منعقد ہونے والے ضمنی انتخاب کی تمام تیاریاں مکمل 233624 مرد جبکہ 210607 خواتین رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال ...ذیشان ملک: وزیر اعلیٰ پنجاب کے حلقہ انتخاب کا دورہ
مئی 18, 20242650لاہور:(پاکستان ٹوڈے) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ذیشان ملک کا وزیراعلی مریم نواز کے حلقہ پی پی 159 کا دورہ تفصیلات کے مطابق ذیشان ملک نے حلقہ میں صحت وتعلیم ،روڈ انفراسٹرکچر سمیت ...پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کے انتخاب کا معاملہ
مئی 18, 20242030لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع، اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو رہا ہے تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، قائد نواز ...وزیر اعلیٰ کے پی کے تیس مار خان ہے: رانا ثنااللہ خان
مئی 18, 20242720لاہور:(پاکستان ٹوڈے) علی امین گنڈا پور ہوائی فائرنگ کررہا ہے کرنا کچھ ہی نہیں، کے پی حکومت وہ ہی کرے گی جو وفاق کہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اگر پی ٹی آئی ...رینجرز پولیس کی مشترکہ کاروائی
مئی 18, 20242020(پاکستان ٹوڈے) پاکستان رینجرز (سندھ)اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے لیاری سے لیاری گینگ وارسے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب 2ملزمان نصیب اللہ ...لاہور ہائیکورٹ: ایف آئی اے اور نیب نے دبئی لیکس کی تحقیقات کے لیے درخواست ...
مئی 18, 20241920لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین کی جانب سے دائر کی گئی جسے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے ذریعے پیش کیا گیا،درخواست میں وفاقی حکومت، نیب، ایف آئی اے اور ...چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کا بیرون ملک کا دورہ
مئی 18, 20241640پاکستان ٹوڈے: نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ دورہ آذربائیجان میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے۔ جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کا حلف ...بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر سزا کے خلاف اپیلیں سماعت ...
مئی 18, 20242850پاکستان ٹوڈے: چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21 مئی کو سماعت کرینگے 15 مئی کو چیف جسٹس کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ ہونے کے باعث سماعت نہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















