Blog
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
مئی 18, 20242300پاکستان ٹوڈے: اجلاس میں میاں نواز شریف کو قائم مقام صدر نامزد کیا جائے گا, اجلاس دوپہر 2 بجے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پارٹی کے ...آج بین الاقوامی یوم عجائب گھر کی تقریب کا اہتمام ہو گا
مئی 18, 20241880پاکستان ٹوڈے: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آرکیالوجی پنجاب کو فخر ہے کہ وہ 18 مئی 2024 کو بین الاقوامی یوم عجائب گھر کی تقریب کا اعلان کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ...وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا کرغیزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی زیغم سے ٹیلی ...
مئی 18, 20241980پاکستان ٹوڈے: وزیرِ اعظم کی کرغیزستان میں حالیہ صورتحال میں پاکستانی طلباء کو ہر قسم کی مدد و معاونت فراہم کرنے کی ہدایت تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کی پاکستانی سفیر کو ...جعلی فائلوں کے نام پر زمینوں کے قبضے کا معاملہ
مئی 18, 20241950کراچی:(پاکستان ٹوڈے) جعلی فائلوں کے نام پر زمینوں کے قبضے کا معاملہ – 3 ملزمان گرفتار, ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی بڑی کاروائی۔ تفصیلات کے مطابق زمینوں کے قبضے ...میٹا کا فیس بک ورک پلیس کو بند کرنے کا فیصلہ
مئی 18, 20243850پاکستان ٹوڈے: ورک پلیس کے صارفین ہو جائیں خبردار۔۔۔میٹا نے فیس بک ورک پلیس کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی جانب سے ورک پلیس ...ناران کو سیاحوں کیلئے طویل بندش کے بعد کھول دیا گیا
مئی 18, 20242390(پاکستان ٹوڈے) مرغزاروں کی سرزمین مانسہرہ کےمعروف تفریحی وسیاحتی مقام ناران کو طویل بندش کے بعد کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورازم پروموشن ایسوسی ایشن آف کاغان کے چیئرمین مطیع اللہ ...کراچی میں سندھی ثقافت کے رنگ بکھر گئے
مئی 18, 20242410کراچی:(پاکستان ٹوڈے) شہر قائد کراچی میں سندھی ثقافت کے رنگ بکھر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سرتیوں سنگ کرافٹس، ہاتھ سے بنی جیولری اور ثقافتی پہناوے توجہ کا مرکز بن گئے۔ سندھ حکومت ...دبئی کے جزیرے سے قدیم موتیوں کا شہر دریافت
مئی 17, 20241960دبئی:(پاکستان ٹوڈے) متحدہ عرب امارات کے ساحلی و سیاحتی شہر دبئی کے شمال مشرق میں تقریباً 42 میل کے فاصلے پر واقع جزیرہ السنیہ سے ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی میں ...آدھا جہاز اور آدھا ہیلی کاپٹر متعارف
مئی 17, 20243400پاکستان ٹوڈے: آدھا تیتر آدھا جہاز اور آدھا ہیلی کاپٹر متعارف۔ شہور جہاز ساز کمپنی ایئربس ہیلی کاپٹرز نے تجرباتی بنیادوں پر ایک ایسے جہاز’’ریسر‘‘ کی رونمائی کی ہے، جو طیارے اور ...ٹی 20 ورلڈ کپ2024: قومی ٹیم کا اعلان کب ہو گا؟
مئی 17, 20242220پاکستان ٹوڈے: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024سجنے کو تیار۔ تفصیلات کے مطابق مگر قومی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟پاکستانی شائقین کرکٹ جاننے کیلئے بیقرار۔ اگلے ماہ ہونیوالےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















