Blog
آئی ایم ایف تو یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی نرخوں میں اضافہ کر دیا
مئی 11, 20241900اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) آئی ایم ایف نے پاکستان کو متنبہ کیا ہے کہ بیرونی فنانسنگ کو کم تر کرنے کی کوئی پالیسی اختیار کی گئی تو قرض برقرار رکھنے کا تنگ راستہ ...سائنس کی دنیا سے اچھی خبر
مئی 11, 20242280(پاکستان ٹوڈے) آئی کیوب قمر کے کامیاب لانچ کے بعد پاکستان کا ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق نیا سیٹلائٹ 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا, ...تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
مئی 11, 20242990(پاکستان ٹوڈے) شو کاز نوٹس سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے جاری کیا تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا,ایسے بیانات سے ...سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ڈسٹرکٹ کورٹس پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
مئی 11, 20241860لاہور:(پاکستان ٹوڈے) رانا ثنا اللہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے بات کرنے کا بیان درست سمت میں ایک قدم ہے تفصیلات کے مطابق مسلہ یہ ہے ان کی جانب سے ...محکمہ خوراک: پنجاب میں آئندہ سال گندم کی خریداری نہیں کرنے کی تجویز
مئی 11, 20242260لاہور:(پاکستان ٹوڈے) گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی ہے جس میں تجویز ہےکہ حکومت کے بجائے پرائیویٹ سیکٹر کسانوں سےبراہ راست گندم خریدے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ...سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، ریڈ ...
مئی 11, 20241750لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ریڈ لائن بی آر ٹی میں صدر آصف علی زرداری خصوصی دلچسپی اور توجہ دے رہے ہیں، صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ چاہتے ہیں ...سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان
مئی 11, 20243420پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران دی تھی اور اسے شہزادہ محمد بن سلمان نے ...سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے مقابلوں کا آغاز
مئی 11, 20242020پاکستان ٹوڈے: پاکستان میں والی بال کے شائقین کیلئے خوشخبری۔ سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے بڑے مقابلے 11 مئی سے 17 مئی تک اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم سپورٹس کمپلیکس ہوں ...لیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی کی آج سالگرہ ہے
مئی 11, 20242220پاکستان ٹوڈے:نواں آیاں سوہنیا۔ لیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی کے مداح آج ان کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ ولن کے کردار کرنے کے باوجود فلمی ہیروز سے زیادہ شہرت پانے والے سینئر اداکار ...گلگت بلتستان جانیوالے سیاحوں کیلئے ای لائسنسنگ پورٹل کا آغاز
مئی 11, 20241290پاکستان ٹوڈے: پاکستان کے جنت نظیرعلاقے گلگت بلتستان جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں سیاحوں کو آن لائن خدمات فراہم کرنے کیلئے ای لائسنسنگ پورٹل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















